Blog Post

نائن الیون کی تحقیقات کا آج تک پتہ نہیں چلا مگر اس میں افغان، پشتون یا ہزارہ ملوث نہیں، وزیردفاع

ہم نے 2 کرائے کی جنگیں لڑیں پھر استعمال کر کے پھینک دیا گیا، امریکا نے چھوڑا پھر بھی عقل نہیں آئی، اظہار خیال وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نائن الیون میں میں ملوث عناصر کا آج تک پتہ نہیں چل سکا، سانحے کوئی افغان، پشتو یا ہزارہ ملوث نہیں تھا […]

Read More

سندھ اسمبلی میں جامعات پر بحث، بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا احتجاج

صوبائی وزیر قانون نے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کی آڈٹ رپورٹ پیش کی جسے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو ارسال کردیا گیا کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جامعات، بسوں کی حالت اور دیگر امور پر بحث ہوئی جب کہ بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ صوبائی […]

Read More

معاشی ترقی کا سفر؛ موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم قرار دیدیا

کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے حکومتی مالی مشکلات کو بینکنگ سیکٹر کے لیے بڑا چیلنج قرار دیا ہے بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مثبت سے مستحکم کر دیا ہے۔ موڈیز کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے معاشی حالات میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، تاہم […]

Read More

صحافیوں پر تشدد اور صحافتی فرائض میں رکاوٹ کی شدید مذمت

ہم بحریہ ٹاؤن میں صحافیوں چوہدری ہارون اور چوہدری حماد پر مبینہ طور پر بعض کال سینٹرز سے منسلک افراد کی جانب سے کیے گئے تشدد، صحافتی فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹ ڈالنے، اور ان کے موبائل فونز، نقدی و دیگر قیمتی اشیاء چھیننے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ […]

Read More

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بسنت پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان

ضروری ہے کہ قوم خوارج کے ناسور اور ان کے ہمدردوں کے خلاف متحد رہے اور ان کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتیں، مریم نواز لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی وجہ سے بسنت کے حوالے سے تمام پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان […]

Read More

’اسلام آباد میں دھماکا اور ان کا تماشہ‘، ندا یاسر کے بسنت منانے پر تنقید

سوئی ہوئی قوم کو اندازہ ہی نہیں کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کیا ہورہا ہے، صارفین پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کو بسنت کی تقریب منانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ نِدا یاسر پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ہیں اور انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 24 لاکھ […]

Read More

اسلام آباد دھماکے پر اظہار یکجہتی، وزیراعظم کا عالمی رہنماؤں سے اظہار تشکر

اس گھناوٴنے جرم کے مرتکب لوگوں کو پوری طاقت کے ساتھ انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملے کے بعد عالمی یکجہتی پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں کی جانب سے اسلام آباد واقعے کی مذمت پر اپنے […]

Read More

ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر بھارتی اپوزیشن نے نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے بھی مودی کے ایپسٹین سے تعلقات پرسخت سوالات اٹھا دیے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں نریندر مودی کا نام آنے پربھارتی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایپسٹین فائلز میں بھارتی وزیرِ اعظم کا نام سامنے آنے پر بھارتی پارلیمنٹ میں کہرام مچ گیا ہے۔ […]

Read More

امام بارگاہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی ہے، وزیرمملکت داخلہ

جس دہشت گرد نے خودکش دھماکا کیا اس کی معلومات مل گئی ہیں، ہوسکتا 72 گھنٹوں میں انجام تک پہنچائیں، طلال چوہدری اسلام آباد: وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی […]

Read More

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنۃ الخوارج کے 24 دہشتگرد ہلاک

2 علیحدہ کارروائیوں میں خوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، علاقے میں کلیئرنس اور سرچ آپریشنز جاری خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

Read More