خلا میں تیرتا آٹھ فٹبال فیلڈز کے برابر سیارچہ دریافت
یہ سیارچہ اب تک دریافت ہونے والے 499 میٹر سے بڑے سیارچوں میں سب سے زیادہ تیزی سے گھوم رہا ہے سائنس دانوں نے خلا میں آٹھ فٹبال فیلڈز کے سائز کے برابر تیرتا سیارچہ دریافت کر لیا۔ 2025 MN45 نامی اس جِرمِ فلکی کی رفتار بھی بہت تیز ہے اور اب تک دریافت ہونے […]