Blog Post

Countrymedia Service > News >

ایپل نے آئی فون 17 کا سستا ورژن متعارف کرا دیا

کم قیمت ہونے کے باوجود یہ ڈیوائس ایپ کے اپ ڈیٹڈ فیچر کو باآسانی چلا سکے گی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 کا سستہ ورژن آئی فون 17 ای متعارف کرا دیا۔ اس نئی ڈیوائس میں اپ ڈیٹڈ چِپ اور بہتر وائر لیس چارجنگ سمیت ہارڈویئر میں بہتری شامل […]

Read More

آئی ایم ایف تکنیکی معاونت مشن کی پیشکش پھر مسترد

142نکاتی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلیے صلاحیت موجود ہے، وزارتِ خزانہ اسلام آباد: پاکستان نے ایک بار پھرآئی ایم ایف کی جانب سے گورننس اور انسدادِ بدعنوانی فریم ورک میں موجود خامیاں دور کرنے کیلیے تکنیکی معاونت مشن بھیجنے کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق 7 ارب ڈالرکے بیل آؤٹ پیکج کے […]

Read More

ایران کا اسرائیل پر نیا وار، وعدہ صادق 4 کی 16 ویں لہر شروع

میزائل حملوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں ڈرونز بھی اسرائیل کی سمت روانہ کیے گئے ہیں، پاسداران انقلاب تہران: ایران نے اسرائیل کے خلاف میزائلوں اور ڈرونز سے تازہ حملہ کر دیا ہے جبکہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 16ویں لہر شروع کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پاسداران […]

Read More

آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کے 464 کارندے ہلاک، 665 سے زائد زخمی

فالو اپ آپریشنز تاحال جاری ہیں، آپریشن کی تفصیلی اپڈیٹ کچھ وقت میں جاری کی جائے گی، عطا تارڑ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 464 کارندے ہلاک جبکہ 665 سے زائد زخمی کیے جا چکے ہیں۔ ایکس پر جاری اپنے […]

Read More

ترکیہ پاک-افغان جنگ بندی کی بحالی کیلئے کردار ادا کرے گا، اردوان

ترکیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، ترک صدر طیب اردوان کی وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کی بحالی کے لیے کردار ادا کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر […]

Read More

برطانوی پارلیمنٹ میں تاریخی افطار تقریب، وزیر اعطم کیئر اسٹارمر کی شرکت

تقریب میں مختلف مذاہب اور کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی برطانیہ کی پارلیمنٹ میں منعقدہ ایک بڑی افطار تقریب میں وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے شرکت کی اور روزہ افطار کرنے کے بعد شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے برطانیہ میں مسلمانوں کے کردار کو سراہا۔ اپنے خطاب میں کیئر اسٹارمر نے واضح […]

Read More

دبئی میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر فضائی نگرانی سخت کر دی ہے- دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع امریکی قونصل خانے کے قریب زور دار دھماکوں کے بعد آگ اور دھویں کے بادل دیکھے گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ریاستہائے […]

Read More

سعودیہ اور قطر میں بم حملوں کی منصوبہ بندی؛ موساد کے ایجنٹس گرفتار

امریکا کے قدامت پسند تجزیہ کار اور نامور کالم نگار ٹکر کارلسن نے ایران اسرائیل جنگ کے حوالے سے ایک ہولناک انکشاف کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹکر کارلسن نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا کہ سعودی عرب اور قطر نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹس کو گرفتار کیا ہے۔ جن […]

Read More

آیت اللہ کے بیٹے اور ممکنہ جانشین مجتبیٰ خامنہ ای اس وقت کہاں ہیں؟

ایران میں آیت اللہ کے جانشین کے طور پر سب سے مقبول و معروف شخصیت ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ہیں جن کی خیریت کے بارے میں بڑا بیان سامنے آگیا۔ ایران کے سرکاری اور نیم سرکاری میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا […]

Read More

ایرانی میں آئندہ حکومت کس کی ہوگی؟ ٹرمپ کا حیران کن جواب

ایران میں روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد وہاں نئی حکومت کے قیام کے بارے میں پہلی بار صدر ٹرمپ نے بھی کھل کر گفتگو کی۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے حوالے سے بدترین صورتحال یہ ہو سکتی ہے […]

Read More