امریکا، ایران کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
ماہرین کے مطابق اگر کشیدگی برقرار رہی اور سپلائی متاثر ہوئی تو خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک بھی پہنچ سکتی ہے لندن: امریکا اور ایران کے درمیان مسلسل تیسرے روز جاری فوجی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی […]