Blog Post

Countrymedia Service > News >

فیفا ورلڈکپ: پیراگوئے نے ترکی کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

مڈفیلڈر میٹیاس گالارزا نے رواں ورلڈکپ کا تیز ترین گول کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا پیراگوئے نے شاندار دفاعی کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ترکی کو 0-1 سے شکست دے دی۔ میچ میں ایک کھلاڑی کی کمی کے باوجود پیراگوئے کی ٹیم نے بھرپور مزاحمت کی […]

Read More

فیفا ورلڈکپ: جرمن ٹیم کی جہاز میں بیٹھنے سے قبل مجرموں کی طرح تلاشی کی ویڈیو وائرل

حکام کا مؤقف ہے کہ سرحدی اور سیکیورٹی قوانین سب پر یکساں طور پر لاگو ہوتے ہیں فیفا ورلڈ کپ 2026 میں آئیوری کوسٹ کے خلاف اہم میچ سے قبل جرمن ٹیم کو ٹورنٹو روانگی کے دوران سخت سیکیورٹی اور امیگریشن مراحل سے گزرنا پڑا۔ رپورٹس کے مطابق جرمن کھلاڑیوں کو عام مسافروں کی طرح […]

Read More

اداکارہ زینب رضا کی ڈرامے میں بولڈ ڈریسنگ، مداحوں کی شدید تنقید

صارفین نے قومی ٹی وی پر ڈراموں میں ملبوسات کے انتخاب پر سوالات اٹھائے اداکارہ اور ماڈل زینب رضا کو ڈرامے میں بولڈ ڈریسنگ کرنے پر مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زینب رضا کے ایک ڈرامے ’رحمت‘ میں جہاں ان کی اداکاری کو سراہا جارہا ہے وہیں حالیہ […]

Read More

ویک اینڈ پر زیادہ دیر تک سونا نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے

صرف مناسب نیند لینا ہی کافی نہیں بلکہ اس کا باقاعدہ اور مستقل شیڈول برقرار رکھنا بھی اتنا ہی اہم ہے مصروف اور تھکا دینے والے ہفتے کے بعد اکثر لوگ ہفتہ اور اتوار کو زیادہ دیر تک سونے کو اپنی نیند پوری کرنے کا بہترین طریقہ سمجھتے ہیں، لیکن ماہرینِ صحت کا کہنا ہے […]

Read More

صنومعی کششِ ثقل والے خلائی اسٹیشنز حقیقت کے قریب تر

اس ٹیکنالوجی کی بدولت انسان طویل عرصے تک خلا میں رہ سکیں گے ایسے خلائی اسٹیشنز، جو مصنوعی کششِ ثقل پیدا کر سکیں گے اور انسانوں کو نظامِ شمسی کی گہرائیوں تک سفر کے قابل بنائیں گے، اب حقیقت کے قریب پہنچ رہے ہیں۔ امریکی کمپنی واسٹ ایک بڑے اور جدید خلائی رہائشی مرکز پر […]

Read More

ایس آئی ایف کی معاونت؛ خام وسائل کی ویلیو ایڈیشن سے برآمدات میں نمایاں اضافہ

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کی کاوشوں سے برآمدات میں اضافے کے لیے مسلسل سازگار ماحول فراہم کیا جا رہا ہے ایس آئی ایف سی کی 3 سالہ شاندار کارکردگی اور معاونت کے نتیجے میں خام وسائل کی ویلیو ایڈیشن سے برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 3 برس میں ایس آئی ایف سی نے […]

Read More

بنوں میں زور دار دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

آئی ای ڈی کے ذریعے ہونے والے دھماکے کا نشانہ مسافر گاڑی بنی، لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل بنوں میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع بنوں کی تحصیل ڈومیل کے علاقہ پینگ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 […]

Read More

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے، 2 افراد جاں بحق

حزب اللہ کے ساتھ نئی جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے لبنان پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جس سے یہ خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ تل ابیب امریکا-ایران معاہدے کو توڑنے کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور حزب اللہ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ جنگ بند […]

Read More

فیفا ورلڈ کپ، کینیڈا کی تاریخی فتح، قطر کو 6-0 کی ہزیمت آمیز شکست کا سامنا

جوناتھن ڈیوڈ نے اضافی وقت میں تیسرا گول کر کے ہیٹ ٹرک مکمل کی VANCOUVER, BC, CANADA: کینیڈا نے فیفا ورلڈ کپ میں اپنی تاریخ کی پہلی فتح حاصل کرتے ہوئے قطر کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-6 سے شکست دے دی تاہم اس شاندار کامیابی پر مڈفیلڈر اسماعیل کونے کی سنگین انجری نے سایہ […]

Read More

خیبرپختونخوا کا 50 ارب روپے سے زائد خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

بجٹ کا کل تخمینہ 2ہزار 170ارب سے زائد لگایا گیا ہے، جس میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا پشاور: خیبر پختونخوا کا نئے مالی سال کے لیے 50ارب سے زائد خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی خود بجٹ پیش کریں گے۔ اسمبلی قواعد کے مطابق صرف منتخب ممبر […]

Read More