Blog Post

Countrymedia Service > News >

ایران کی ملٹری اور سیاسی قیادت ختم کر دی، پاسداران انقلاب ہتھیار ڈال دے، ٹرمپ

کسی چیز کے بارے میں فکرمند نہیں، سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے، امریکی صدر واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں سے متعلق انتہائی سخت اور غیر معمولی بیانات دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی 48 اہم سیاسی اور ملٹری شخصیات کو ہلاک کر دیا […]

Read More

اسرائیل اور امریکا کا مشترکہ حملہ؛ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید ہوگئے

ایران میں سات روز کے لیے چھٹی اور چالیس روزہ سوگ کا اعلان اسرائیل اور امریکا کے ایران پر مشترکہ حملے کے بعد ایران کے بھی جوابی حملے جاری ہیں، اسرائیل کے رات گئے حملے میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید ہوگئے جس کی ایرانی حکومت نے تصدیق کردی۔ ایرانی سرکاری میڈیا […]

Read More

ایران کے جوابی حملوں میں 9 اسرائیلی ہلاک، 50 زخمی

تل ابیب میں گزشتہ روز ایرانی حملے میں زخمی ہونے والی خاتون بھی ہلاک ہوگئی ہیں، اسرائیلی میڈیا ایران کی اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے بعد جوابی کارروائی میں یروشلم کے قریب بیت شمیش میں 9 اسرائیلی ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ 11 افراد لاپتا ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے […]

Read More

ایرانی حملے پر خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کا مشترکا اعلامیہ جاری

بیان میں ایران کی جانب سے مبینہ جارحانہ اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک نے ایرانی جارحیت کے تناظر میں سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے ہر ضروری اقدام کریں گے اور جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے […]

Read More

ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے، یروشلم اور تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھے

7 اسرائیلی زخمی، املاک کو شدید نقصان، متعدد گاڑیاں تباہ، سائرن بج اٹھے تہران: ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد گاڑیاں تباہ اور املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ […]

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کے اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف میچ سے باہر

سری لنکن بیٹر ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے کم از کم ایک ماہ کے لیے میدان سے دور ہوگئے ہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں سری لنکا کے اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن بیٹر کوشال مینڈس انجری کے باعث پاکستان کیخلاف […]

Read More

حبا بخاری کی پی ٹی وی کے پرانے کلپ میں وائرل تصویر، اداکارہ نے عمر بتادی

پی ٹی وی کا وائرل کلپ کون سے سال کا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا نامور پاکستانی اداکارہ حبا بخاری نے پی ٹی وی کے پرانے وائرل کلپ میں اپنی تصویر پر ہونے والی بحث سے متعلق وضاحت کردی۔ حبا بخاری کا شمار پاکستان کی بڑی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، گزشتہ 5 برسوں کے دوران وہ […]

Read More

رمضان میں باورچی خانے کی ذمے داریاں، خواتین جلد کا خیال رکھیں؟

رمضان میں روزمرہ کے معمولات، نیند کے اوقات اور غذائی عادات میں تبدیلی کا اثر جلد پر بھی پڑتا ہے رمضان المبارک کے دوران روزے، گھریلو ذمے داریوں اور باورچی خانے کی مصروفیات کے باعث خواتین کی جلد اکثر متاثر ہوجاتی ہے، تاہم ماہرین کے مطابق معمولی احتیاط اور درست طرزِ زندگی اپنا کر جلد […]

Read More

مختلف خلائی دوربینوں کا ڈیٹا ایک پلیٹ فارم پر لانے والا اے آئی سسٹم تیار

چینی محققین کی ایک ٹیم نے مصنوعی ذہانت پر مبنی SpecCLIP نامی ماڈل تیار کیا ہے چینی محققین کی ایک ٹیم نے مصنوعی ذہانت پر مبنی SpecCLIP نامی ماڈل تیار کیا ہے، جو مختلف دوربینوں سے حاصل ہونے والے ستاروں کے اسپیکٹرل ڈیٹا کی تشریح کر سکتا ہے۔ بدھ کے روز شائع ہونے والی رپورٹ […]

Read More

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو 8 ماہ میں 450 ارب روپے کا شارٹ فال

ایف بی آر نے اس عرصے میں تقریباً 8.1 کھرب روپے ٹیکس جمع کیا،جو نظرثانی شدہ ہدف سے 450 ارب روپے کم ہے اسلام آباد: وفاقی حکومت کو رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے آٹھ ماہ(جولائی تافروری) کے دوران محصولات کی وصولی میں 450 ارب روپے کے بڑے شارٹ فال کا سامناہے، جس سے محصولات […]

Read More