اسلام آباد: مساجد ڈیوٹی بہترین انداز میں سرانجام دینے پر ایس ایچ او کرپا کو سی سی ون اور 50 ہزار روپے نقد انعام
اسلام آباد:(محمد جنید ) وفاقی دارالحکومت میں رمضان المبارک کے دوران مساجد کی سیکیورٹی کو مؤثر اور منظم انداز میں یقینی بنانے پر انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی نے تھانہ کرپا کے ایس ایچ او زوالفقار علی کو سی سی-1 سرٹیفکیٹ اور 50 ہزار روپے نقد انعام سے نواز دیا۔ پولیس ترجمان […]