Blog Post

Countrymedia Service > News >

معاشی ترقی کا سفر؛ موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم قرار دیدیا

کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے حکومتی مالی مشکلات کو بینکنگ سیکٹر کے لیے بڑا چیلنج قرار دیا ہے بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مثبت سے مستحکم کر دیا ہے۔ موڈیز کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے معاشی حالات میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، تاہم […]

Read More

پاکستان پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

پاکستان، مصر، اردن، امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان اسلام آباد: پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ […]

Read More

چابہار سے پیچھے ہٹنے کے بعد بھارت کا ایرانی تیل بردار جہازوں پر قبضہ، امریکی دباؤ یا سفارتی حکمت عملی؟

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ تینوں جہاز ایران سے منسلک تھے اور تجارتی سرگرمیوں میں مصروف تھے بھارت کی ایران سے متعلق خارجہ پالیسی ایک بار پھر سوالات کی زد میں آ گئی ہے، جہاں چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد بھارتی حکام نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو ضبط کر لیا […]

Read More

ایران میں ڈالر بحران پر امریکی وزیر خزانہ کا چونکا دینے والا اعتراف سامنے آگیا

یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب ایک سینیٹر نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات سے متعلق سوال کیا امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ کینتھ نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ڈالر کی شدید قلت پیدا ہونے کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار تھا۔ غیر ملکی میڈیا […]

Read More

غوری ٹاؤن میں چنگچی رکشوں کے داخلے پر مکمل پابندی، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی

اسلام آباد : ایس ایچ او تھانہ کرال مہر اللہ خان، اسلام آباد پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے غوری ٹاؤن کے حوالے سے ایک اہم اعلان جاری کیا گیا ہے۔ اعلان کے مطابق اسلام آباد میں چنگچی رکشوں پر پہلے ہی پابندی عائد ہے، اسی پابندی کے تسلسل میں آئندہ غوری ٹاؤن کے […]

Read More

تھانہ نیلور پولیس کی بڑی کارروائیاں: غیر قانونی اسلحہ، پٹرول اور گیس فروخت کرنے والے تین ملزمان گرفتار

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں، افسرانِ بالا کی ہدایات اور نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ نیلور یوسف جٹ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر اور کامیاب کارروائیاں کیں۔ کارروائیوں کے دوران غیر قانونی طور پر پٹرول اور گیس […]

Read More

پاکستان کی فارما صنعت میں تاریخی سنگِ میل، عالمی معیار کے جدید پیداواری پلانٹ کا آغاز

یہ منصوبہ صنعتی ترقی اور مسابقتی صلاحیت کو نئی جہت دے رہا ہے ایس آئی ایف سی کے جامع فریم ورک کے تحت فارما صنعت کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے اسپیشل اکنامک زونزمیں "گرین […]

Read More

اسلام آباد امام بارگاہ خودکش دھماکہ: حملہ آور کی شناخت مکمل، داعش سے تعلق ثابت

اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے ہولناک خودکش دھماکے کے حملہ آور کی شناخت ہو گئی ہے۔ سکیورٹی اور تفتیشی ذرائع کے مطابق خودکش دہشتگرد کی شناخت یاسر ولد بہادر خان کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش سے نکلا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

Read More

صحافیوں پر تشدد اور صحافتی فرائض میں رکاوٹ کی شدید مذمت

ہم بحریہ ٹاؤن میں صحافیوں چوہدری ہارون اور چوہدری حماد پر مبینہ طور پر بعض کال سینٹرز سے منسلک افراد کی جانب سے کیے گئے تشدد، صحافتی فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹ ڈالنے، اور ان کے موبائل فونز، نقدی و دیگر قیمتی اشیاء چھیننے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ […]

Read More

اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار

انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مارے اور گرفتاریاں کیں ترلائی کلاں خود کُش دہشت گردی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے چار سہولت […]

Read More