Blog Post

Countrymedia Service > News >

میرے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد جارہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران نے آبنائے ہرمزبند کرنےکا اعلان کیا جو عجیب بات ہے، آبنائے ہرمز بند کرکے ایران ہماری مدد کررہاہے،امریکی صدر ایران جلد ہتھیار ڈال دے گا؛ ٹرمپ کا دعویٰ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ میرے نمائندے اسلام آباد جارہے ہیں، وہ آج شام مذاکرات کے لیے وہاں ہوں موجود ہوں گے۔ […]

Read More

تھانہ لوہی بھیر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن*

منشیات و اسلحہ فروش گرفتار، مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری اسلام آباد: تھانہ لوہی بھیر پولیس نے اسلحہ ناجائز اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ افسران بالا کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر محمد یوسف ایس آئی، محمد […]

Read More

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فول پروف سکیورٹی انتظامات

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر مشترکہ گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری۔ اسلام آباد تھانہ کرپا، سمبل، سکریٹریٹ، کھنہ، انڈسٹریل ایریا، بنی گالہ اور تھانہ ترنول کے علاقوں میں سرچ آپریشنز کئے گئے۔ سرچ آپریشنز ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد […]

Read More

وفاقی دارالحکومت میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز، تھانہ بنی گالہ پولیس کی اہم کامیابی، بدنام زمانہ ملزم گرفتار

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی "نشہ اب نہیں” تحریک کے تسلسل میں دارالحکومت بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے تحت تھانہ بنی گالہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک بدنام زمانہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او انسپکٹر آصف خان کی قیادت […]

Read More

فٹبال کی دنیا سے پاکستان کیلیے بڑی خوشخبری، ارجنٹینا کے ساتھ دوستانہ میچ کا امکان

دونوں ملکوں کے درمیان کوچنگ اور ڈیویلپمنٹ پروگرام پر بھی بات چیت ہوئی پاکستان اور ارجنٹینا کے درمیان دوستانہ فٹبال میچ کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن اور ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کے درمیان اس حوالے سے بات چیت کا آغاز ہوگیا ہے۔ دونوں فیڈریشنز کی ابتدائی بات چیت میں دونوں […]

Read More

خوشحال خان نے رمشا کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کردیں، مداحوں کے لیے اہم پیغام

رمشا خان اور خوشحال خان کی شادی کی تصاویر فوراً وائرل ہوگئیں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی خوشحال خان اور رمشا خان نے بالآخر اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنا دی۔ اداکار خوشحال خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کیں، جن کے بعد زیر گردش […]

Read More

سافٹ ڈرنکس پینے کی عادت والدین بننے کی امید کم کرسکتی ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

کاربونیٹڈ مشروبات کا مسلسل استعمال مردوں اور خواتین دونوں میں بانجھ پن کے امکانات کو بڑھا سکتا ہے روزمرہ زندگی میں شوق سے پینے والی سافٹ ڈرنکس اب صحت کے لیے ایک سنجیدہ خطرے کے طور پر سامنے آ رہی ہیں۔ امریکی ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ان میٹھے کاربونیٹڈ مشروبات کا مسلسل […]

Read More

ایران جنگ سے کس ٹیکنالوجی کمپنی نے بڑا منافع کمایا؟

کمپنی ایپل اور این ویڈیا جیسی بڑی ٹیک کمپنیوں کو چِپ فراہم کرتی ہے تائیوان کی چِپ بنانے والی کمپنی ٹی ایس ایم سی نے رواں برس کے پہلے سہ ماہی (جنوری تا مارچ) میں اپنے منافع میں غیر معمولی اضافے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس کے منافع میں 58 فی صد […]

Read More

پاکستان عالمی معاشی دباؤ کے باوجود مستحکم ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت مہنگائی کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی فراہم کر رہی ہے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، تاہم پاکستان ان ابتدائی اثرات کو مؤثر انداز […]

Read More

سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کردیے، معاہدے پر دستخط

معاہدے پر سعودی فنڈ کے سی ای او سلطان بن عبدالرحمان اور اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے دستخط کیے سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیے ہیں، جس کے لیے اسٹیٹ بینک اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا اور دستخط بھی […]

Read More