Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

فیفا ورلڈ کپ، کینیڈا کی تاریخی فتح، قطر کو 6-0 کی ہزیمت آمیز شکست کا سامنا

جوناتھن ڈیوڈ نے اضافی وقت میں تیسرا گول کر کے ہیٹ ٹرک مکمل کی VANCOUVER, BC, CANADA: کینیڈا نے فیفا ورلڈ کپ میں اپنی تاریخ کی پہلی فتح حاصل کرتے ہوئے قطر کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-6 سے شکست دے دی تاہم اس شاندار کامیابی پر مڈفیلڈر اسماعیل کونے کی سنگین انجری نے سایہ […]

Read More

خیبرپختونخوا کا 50 ارب روپے سے زائد خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

بجٹ کا کل تخمینہ 2ہزار 170ارب سے زائد لگایا گیا ہے، جس میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا پشاور: خیبر پختونخوا کا نئے مالی سال کے لیے 50ارب سے زائد خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی خود بجٹ پیش کریں گے۔ اسمبلی قواعد کے مطابق صرف منتخب ممبر […]

Read More

گیمرز کا انتظار ختم ہونے کے قریب، جی ٹی اے 6 کے پری آرڈرز کی تاریخ سامنے آگئیگیمرز کا انتظار ختم ہونے کے قریب، جی ٹی اے 6 کے پری آرڈرز کی تاریخ سامنے آگئی

مشہور گیم سیریز کا نیا ورژن GTA 5 کے 13 سال سے زائد عرصے کے بعد سامنے آ رہا ہے دنیا بھر میں مقبول ویڈیو گیم سیریز گرینڈ تھیفٹ آٹو (GTA) کے نئے ورژن GTA 6 کے منتظر شائقین کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی ہے، کیونکہ اس انتہائی متوقع گیم کی پیشگی فروخت کا […]

Read More

آم ضرور کھائیں، مگر حد سے زیادہ نہیں! پسندیدہ پھل کے ممکنہ نقصانات بھی جان لیجیے

آم ایک صحت بخش اور غذائیت سے بھرپور پھل ہے، لیکن اس کے فوائد حاصل کرنے کے لیے اعتدال ضروری ہے آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور گرمیوں میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو اس کے ذائقے کا دلدادہ نہ ہو۔ یہ نہ صرف مزیدار بلکہ وٹامنز، منرلز اور دیگر […]

Read More

آئی فون 18 خریداروں کے لیے بری خبر؟ ایپل نے اہم اشارہ دے دیا

ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک نے لانچ سے قبل ہی صارفین کو ایک اہم اشارہ دے دیا ہے دنیا بھر میں آئی فون کے شائقین ابھی آئی فون 18 سیریز کی رونمائی کا انتظار کر رہے ہیں، تاہم ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک نے لانچ سے قبل ہی صارفین کو ایک اہم اشارہ […]

Read More

قائمہ کمیٹی، غیر رجسٹرڈ دکانوں، کاروباروں اور سوشل میڈیا سے حاصل آمدن پر 5 فی صد ٹیکس منظور

پی آئی اے نجکاری کے بعد نئے جہازوں، پرزوں پر 15سالہ ٹیکس استثنیٰ کی تجویز پر تشویش اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے غیر رجسٹرڈ دکانوں اور کاروباروں کے لیے 2 کروڑ روپے سالانہ فروخت کی حد مقرر کرتے ہوئے 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کی منظوری دیدی ہے ۔ کمیٹی نے […]

Read More

امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان

امریکا نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ سے منسلک افراد اور اداروں کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نئی اقتصادی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ پابندیاں ان افراد اور کمپنیوں پر لگائی گئی ہیں جو حزب اللہ کے لیے مالی معاونت اور فنڈز کی ترسیل میں […]

Read More

ایران امریکا مذاکرات معطل، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

ایران اور امریکا کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے طے شدہ مذاکرات اچانک منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ نہیں جارہے۔ دوسری جانب سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے بھی آج طے شدہ مذاکرات کی منسوخی کی تصدیق […]

Read More

اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی جاوید مسیح پر مبینہ تشدد، فائرنگ سے زخمی ہونے اور زبردستی بیان لینے کا انکشاف

نیوز رپورٹ راولاکوٹ میں خصوصی ڈیوٹی پر تعینات اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی جاوید مسیح نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ دورانِ سفر انہیں راستے میں رائے کوٹ اسٹاپ کے قریب مسلح افراد نے روک لیا۔ ان کے مطابق متعدد افراد ڈنڈوں اور اسلحے سے لیس تھے جنہوں نے انہیں گھیر […]

Read More

وفاقی وزیر کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں کمی کا عندیہ، اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

وزیراعظم نے ہدایت دی ہے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو فوری منتقل کیا جائے، علی پرویز ملک اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں نیچے آنے سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]

Read More