پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم
ایرانی صدر کا دورہ دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات اور پاکستان کی علاقائی اہمیت کو تسلیم کرنے کا ثبوت ہے، شہباز شریف پاکستانیخبریں کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشت گردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ پاک بحریہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ […]