نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے
حساس علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس اور دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں یوم عاشور منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز […]