یمنی حوثیوں کا اسرائیل پر حملے کا دعویٰ، بحیرہ احمر میں اسرائیلی جہاز رانی پر پابندی کا اعلان
گروپ کے مطابق حملے میں اسرائیل کے اہم اور حساس مقامات کو نشانہ بنایا گیا صنعاء: یمن کے حوثی گروپ نے اسرائیل پر حالیہ حملے کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ جافا (یافا) کے علاقے میں واقع حساس اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ حوثیوں نے اپنے سرکاری ٹیلی گرام […]