Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

سبزی منڈی پولیس کا کامیاب آپریشن: خطرناک اسنیچر و ڈاکو گروہ کے دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

سبزی منڈی پولیس کا کامیاب آپریشن: خطرناک اسنیچر و ڈاکو گروہ کے دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار اسلام آباد: تھانہ سبزی منڈی پولیس نے ایک اہم اور بروقت کارروائی کے دوران خطرناک اسنیچر و ڈاکو گروہ کے دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں […]

Read More

پی سی بی کا چاچا کرکٹ کیلیے یادگاری تحفہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے چاچا کرکٹ کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور کیک کاٹا گیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے مشہور اور پرجوش سپورٹر ’چاچا کرکٹ‘ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ چاچا کرکٹ کے نام سے مشہور 77 سالہ عبدالجلیل کل لاہور میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے […]

Read More

سندھ کے کئی اضلاع میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، متعدد گرڈ اسٹیشن بند، 5 افراد زخمی

کئی علاقوں میں شہری خوف و ہراس کا شکار رہے، کراچی بھی متاثر سکھر: سندھ کے مختلف اضلاع میں کراچی سمیت منگل کی شب آنے والی شدید آندھی، مٹی کے طوفان اور موسلا دھار بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ کئی شہروں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ درخت گرنے، سولر […]

Read More

طاہرہ سید کے انتقال کی افواہیں، گلوکارہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا

زندہ اور خیریت سے ہوں، انتقال کی خبریں جھوٹی ہیں، طاہرہ سید نامور غزل اور لوک گلوکارہ طاہرہ سید نے سوشل میڈیا پر اپنی وفات سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ مکمل طور پر صحت مند اور خیریت سے ہیں۔ وائرل افواہوں کے بعد […]

Read More

عیدالاضحیٰ پر ریسٹورنٹ جیسا نرم اور جوسی باربی کیو بنانے کے آسان راز

بہترین باربی کیو صرف مصالحوں کا نہیں بلکہ گوشت کی درست تیاری، مناسب میرینیشن اور متوازن آنچ کا بھی نتیجہ ہوتا ہے لوگ باربی کیو گوشت کو پکاتے ہوئے اسے سرخ کرنے کی کوشش نہ کریں، ماہرین کا مشورہ فوٹو: فائل عیدالاضحیٰ آتے ہی گھروں میں قربانی کے گوشت سے نت نئے پکوان تیار کرنے […]

Read More

فراری کی پہلی الیکٹرک کار متعارف، رونمائی کے فوراً بعد تنقید کا طوفان

تنقید کے اثرات کمپنی کی مارکیٹ پوزیشن پر بھی نمایاں طور پر دیکھے جا رہے ہیں پُرتعیش گاڑیاں بنانے والی عالمی شہرت یافتہ کمپنی فراری کی پہلی مکمل الیکٹرک گاڑی منظرِ عام پر آتے ہی شدید تنقید کی زد میں آ گئی، جس کے اثرات کمپنی کی مارکیٹ پوزیشن پر بھی نمایاں طور پر دیکھے […]

Read More

وزیراعظم کی معروف صنعتکاروں، ممتاز کاروباری شخصیات سے ملاقات، پالیسی سازی، بجت سے متعلق مشاورت

ملاقات مالی سال 2026-2027 کے بجٹ کے حوالےسے کاروباری برادری سے مشاورت کے تناظر میں تھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملک کے معروف صنعتکاروں اور ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی، یہ ملاقات ملک کی مجموعی معاشی ترقی کی رفتار تیز کرنے اور مالی سال 2026-2027 کے بجٹ کے حوالےسے کاروباری برادری سے […]

Read More

مچھر بھگانے والی ادویات سے متعلق حیران کن انکشاف!

یہ دریافت ریپیلنٹس کے بارے میں ہماری سائنسی سمجھ میں ایک بڑی تبدیلی سامنے لاتی ہے ایک نئی سائنسی تحقیق نے مچھر بھگانے والی ادویات کے سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ جرنل آف ایکسپیریمنٹل بائیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق مچھر نہ صرف سیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ وہ […]

Read More

ایران سے ڈیل کے نام پر بھیک کیوں مانگی جا رہی ہے؟ ڈیموکریٹک سینیٹر کے روبیو سے سخت سوالات

واشنگٹن اب اس معاہدے کے لیے دباؤ کا شکار ہو رہا ہے، سینیٹر کوری بُکر واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں ایران سے متعلق پالیسی پر اس وقت گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی جب ڈیموکریٹک سینیٹر کوری بُکر نے وزیر خارجہ مارکو روبیو کو سخت سوالات کی زد میں لے لیا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران کوری […]

Read More

اب وقت آگیا، دونوں ممالک کسی نہ کسی شکل میں ایک معاہدے تک پہنچ جائیں، ٹرمپ کا ایران کو پیغام

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے تعطل سے متعلق خبروں کو بھی مسترد کر دیا واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران کو واضح پیغام دیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دونوں ممالک کسی نہ کسی شکل میں ایک معاہدے تک پہنچ جائیں۔ اپنے […]

Read More