Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

ماہرہ خان کی شاہ چارلس سے ملاقات، برطانیہ کے بادشاہ نے فلاحی کاموں کو بھی سراہا

شاہ چارلس نے ماہرہ خان کے سماجی کاموں میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا اور ان کا شکریہ بھی ادا کیا پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی لندن میں منعقدہ برٹش ایشین ٹرسٹ کی ایک تقریب میں برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس سے ملاقات ہوئی۔ لندن میں منعقدہ تقریب کے موقع پر […]

Read More

تنخواہ آتے ہی سب خرچ نہ کریں! خواتین مالی آزادی کیسے حاصل کرسکتی ہیں؟

مالی استحکام کا تعلق صرف زیادہ آمدنی سے نہیں بلکہ دستیاب رقم کو دانشمندی سے استعمال کرنے سے ہے ماہ بھر کی محنت کے بعد جب تنخواہ اکاؤنٹ میں آتی ہے تو خریداری، پسندیدہ کھانوں، گھومنے پھرنے اور اپنی خواہشات پوری کرنے کا جذبہ فطری طور پر بڑھ جاتا ہے۔ تاہم مالی ماہرین کا کہنا […]

Read More

واٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاری

یہ فیچر فی الحال بِیٹا صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر ’اسٹیٹس آرکائیو‘ متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنے ایکسپائر ہونے والے اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو ایک نجی آرکائیو میں محفوظ رکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ پر اسٹیٹس اپ […]

Read More

رواں مالی سال میں کئی شعبوں کے اہداف حاصل نہیں ہوئے، اقتصادی سروے آج جاری ہوگا

مالی سال 2025-26 میں جی ڈی پی سمیت دیگر اہم معاشی اہداف حاصل نہیں ہوئے، ترسیلات زر اور لائیو اسٹاک سیکٹر میں نمایاں بہتری اسلام آباد: رواں مالی سال کی اقتصادی کارکردگی پر مشتمل اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب معاشی ٹیم کے ساتھ میڈیا کے سامنے اقتصادی سروے […]

Read More

امریکی بمباری کا جواب، ایران کے بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ اور کویت کے فوجی اڈوں پر حملے

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی حملوں کے جواب میں خلیجی خطے میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے، جن میں بحرین میں قائم امریکی ففتھ فلیٹ اور کویت کے متعدد فوجی اڈے شامل ہیں۔ ایرانی خبر رساں اداروں مہر اور فارس کے مطابق ایرانی فوج اور پاسدارانِ انقلاب نے […]

Read More

آزاد کشمیر میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، کم از کم 11 افراد جاں بحق

آزاد جموں و کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حامیوں اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ کشیدگی کمیٹی کی جانب سے اعلان کردہ احتجاجی ریلی سے قبل سامنے آئی۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے […]

Read More

راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے 3 افراد اپنی ہی اندھا دھند فائرنگ میں مارے گئے: ترجمان آئی جی آزاد کشمیر

پاکستانراولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے 3 افراد اپنی ہی اندھا دھند فائرنگ میں مارے گئے: ترجمان آئی جی آزاد کشمیر راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے 3 افراد اپنی ہی اندھا دھند فائرنگ میں مارے گئے: ترجمان آئی جی آزاد کشمیر 6 جون سے اب تک پُرتشدد عناصرکی فائرنگ میں قانون نافذ کرنے والے […]

Read More

کمشنر مظفرآباد اورآئی جی پولیس آزاد کشمیرکا دورہ مظفر آباد، امن و امان کی صورتحال پر اظہار اطمینان

مشنرمظفرآباداورآئی جی پولیس نےمظفرآباد کےمختلف علاقوں کا دورہ کرکےامن وامان کی صورتحال کاجائزہ لیا۔ آئی جی پولیس نےپولیس اہلکاروں اورعوام سے گفتگو کرتےہوئےسیکیورٹی صورتحال پراطمینان کا اظہارکیا۔ آئی جی پولیس نےعوام کےجان و مال کے تحفظ اورقیام امن کو یقینی بنانےکیلئے پولیس کی کوششوں کوسراہا۔ آئی جی پولیس سے ملاقات کے دوران شہریوں نے معمولاتِ […]

Read More

اسرائیل امریکی اجازت کے بغیر کوئی قدم نہیں اٹھا سکتا، تازہ کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، ایران

ایرانی ترجمان کے مطابق امریکا کے متضاد بیانات اور پالیسیوں نے سفارتی عمل کو پہلے ہی پیچیدہ بنا دیا تھا تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکا پر خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل امریکی حمایت اور […]

Read More

کراچی سمیت سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جانے کا امکان

شدید گرمی کے باعث میدانی علاقوں میں چند مقامات پر گرد آلود ہوائیں اور آندھی چلنے کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات کراچی: سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، اس دوران درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے سندھ بھر کے لیے ہیٹ […]

Read More