ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
امریکی مسلسل جنگ سے خوف زدہ ہیں، محسن رضائی ایرانی حکومت نے حقوق تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں چھوڑیں گے جب تک ہمارے […]