Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست پر اہم پیش رفت

بانی پی ٹی آئی نے اپنی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی تھی اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے […]

Read More

قتل کی کوشش سمیت دیگر 5 مقدمات میں عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر محسن شاہنواز رانجھا کو قتل کی کوشش سمیت دیگر 5 کیسز کی سماعت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف سابق وزیر محسن شاہنواز رانجھا کو قتل کی کوشش سمیت دیگر 5 کیسز کی سماعت کی۔ عدالت نے قتل کی […]

Read More

ٹیم مینجمنٹ کی ہدایت پر بابر اعظم کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ

سابق کپتان نے اپنی پرانی بیٹنگ تکنیک بحال کرنے کے لیے کوچز کے ساتھ کام شروع کردیا، ذرائع لاہور: قومی ٹیم کی مینجمنٹ کی ہدایت پر اسٹار بیٹر بابر اعظم نے کچھ عرصے کے لیے کرکٹ سے وقفہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کی مینجمنٹ نے بابر اعظم کو […]

Read More

ذہنی تناؤ پر قابو ممکن، ماہرین نے آسان مگر مؤثر راستے بتا دیے

ذہنی تناؤ کے اثرات نہ صرف ذہن بلکہ جسم پر بھی نمایاں ہوتے ہیں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ذہنی تناؤ کوئی ایسی چیز نہیں جس پر قابو نہ پایا جاسکے، بلکہ درست طرزِ زندگی اور بروقت تبدیلیاں اپنا کر اسے کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔ جدید دور میں تعلیم، ملازمت، […]

Read More

دنیا پر درندوں کا قبضہ ہے، جنگی حالات پر اقوام متحدہ ڈپٹی سیکریٹری کا تبصرہ

شہری ہلاکتوں اور انسانی حقوق کی پامالیوں نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، آمنہ جے محمد اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل آمنہ جے محمد نے دنیا بھر میں جاری جنگی تنازعات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں […]

Read More

ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے متعلق کانفرنس، ایران نائب صدر منتخب، امریکا تلملا اُٹھا

یہ فیصلہ رکن ممالک کے اعتماد کا اظہار ہے، ایران ایٹمی عدم پھیلاؤ سے متعلق عالمی معاہدے کے نفاذ پر جاری کانفرنس میں ایران کو نائب صدر منتخب کرلیا گیا ہے جس کے بعد ایک سفارتی تنازع کھڑا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے اس پیشرفت پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے […]

Read More

پی ایس ایل: کوالیفائر اور دونوں ایلیمنیٹر کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان

روشن مہانامہ کو پی ایس ایل کے ہر ایڈیشن میں بطور میچ ریفری کام کرنے کا اعزاز حاصل ہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کوالیفائر اور دونوں ایلیمنیٹرز کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ایلیٹ پینل میچ ریفری رچی رچرڈسن 28 اپریل کو ہونے […]

Read More

راولپنڈی: عمران خان ایک بار پھر اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل

علاج کے دوران بانی پی ٹی آئی کی حالت مستحکم رہی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھوں کے علاج کے لیے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کیا گیا، جہاں انہیں 28 اپریل کو چوتھا انٹرا وٹریئل انجکشن لگایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق طریقہ کار سے […]

Read More

اسلام آباد: تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں رات کی تاریکی میں ڈکیتی، شہری چاقو کے وار سے زخمی

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں رات گئے ڈکیتی کی ایک لرزہ خیز واردات پیش آئی ہے، جہاں مسلح ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹنے کے بعد چاقوؤں کے وار کر کے لہولہان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، ساجد نامی شہری رات کے وقت کوئٹہ شاہین ہوٹل کے سامنے اپنی موٹر […]

Read More