Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

عمران خان کی فیملی جس ڈاکٹر کو چاھتے ہیں، اسے میڈیکل بورڈ شامل کیا جائے، شیخ رشید

طویل سزاؤں سے لوگوں کے گھر بار فیملی تباہ ہوگئی، شیخ رشید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے عمران خان کی آنکھ کے مسئلے پر اُن کی بہنیں جو مطالبہ کررہی ہیں، اُسے مان لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان کی آنکھ مسئلہ بہت اہم ہے۔ […]

Read More

اگلے میچ میں بابر، شاہین، شاداب کو بٹھاکر نئے لڑکوں کو چانس دیں، شاہد آفریدی

عثمان طارق کو دیر سے لایا گیا اور فہپیم اشرف سے بولنگ ہی نہیں کروائی، آفریدی کی کپتان پر کڑی تنقید ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بابراعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان کو باہر بٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ ٹی […]

Read More

گلستان جوہر میں فائرنگ سے دو افراد کی ہلاکت کا واقعہ، زمینی تنازعے کا شاخسانہ نکلا

جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کی گئیں گلستان جوہر کے علاقے بلوچ چوک بھٹائی آباد میں فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کا واقعہ دو گروپوں میں زمین کے تنازعے کا شاخسانہ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والا 15 سالہ شاروم مسیح فائرنگ کی زد میں آکر […]

Read More

ریلوے ورکرز کی ہڑتال، ٹرین بغیر اسٹاف روانہ، لائٹس بھی بند

جب تک بقیہ ٹریول الاؤنس تنخواہیں ادا نہیں ہوتیں ہڑتال اور بائیکاٹ جاری رہے گا، ورکر یونین راولپنڈی: ریلوے ٹرین لائٹنگ اسٹاف نے مکمل ہڑتال کرتے ہوئے ٹرین لائٹنگ کا بھی بائیکاٹ کر دیا۔ راولپنڈی سے تیز گام ٹرین بغیر اسٹاف کے روانہ کر دی گئی جبکہ اسٹاف بائیکاٹ سے ٹرینوں کی لائٹنگ بھی بند […]

Read More

معروف پروڈیوسر کی ہوٹل سے لاش برآمد

پروڈیوسر نے جاسوسی سیریز ’تہران‘ کی شوٹنگ کے دوران خودکشی کی، پولیس کا دعویٰ اسرائیلی جاسوسی تھرلر سیریز ’تہران‘ کی پروڈیوسر ڈانا ایڈن یونان کے شہر ایتھنز کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور جاسوسی سیریز ’تہران‘ کی تخلیق کار کے بارے میں یونانی […]

Read More

’ایران سنگین نتائج سے بچنے کیلیے معاہدہ چاہتا ہے‘ ٹرمپ کا جوہری مذاکرات میں بالواسطہ شامل ہونے کا اعلان

آج امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان جوہری پروگرام پر دوبارہ بات چیت ہوگی واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ ڈیل نہ کرنے کے نتائج کا سامنا نہیں کرنا چاہتا۔ ایئر فورس ون میں صحافیوں […]

Read More

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ہزاروں پوائنٹس کی کمی

مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ، سرمایہ کاروں کی محتاط حکمت عملی اور معاشی غیر یقینی صورتحال مندی کی بڑی وجوہات ہیں کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ابتدائی سیشن میں ہنڈریڈ انڈیکس 2264 پوائنٹس کی کمی […]

Read More

شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ کی تباہی کی وجہ بتادی

ہم ٹی وی میں بیٹھ کر ہم باتیں کرسکتے ہیں لیکن گراؤنڈ پر اس وقت کوئی مقابلہ نہیں، راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے 2011 میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی—فوٹو: بشکریہ انڈیا ڈاٹ کام راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی تباہی […]

Read More

تابش ہاشمی کا بھارت سے شکست پر قومی ٹیم کو ٹرول کرنے کا دلچسپ انداز وائرل

یہ بھارت کی بھول ہے کہ ہمیں کوئی غم ہوگا، ہم اب عادی ہوگئے ہیں اور ہمیں کچھ نہیں ہوا، ٹی وی میزبان پاکستان کے معروف میزبان وکامیڈین تابش ہاشمی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی ٹیم کو انوکھے انداز میں ٹرول کیا۔ نجی ٹی وی کے میزبان تابش ہاشمی […]

Read More

روزمرہ زندگی میں اسٹریس کم کرنے کے دیسی اور سائنسی طریقے

مصروف زندگی میں ذہنی سکون کیسے برقرار رکھا جائے؟ تیز رفتار طرزِ زندگی، معاشی دباؤ، خاندانی ذمہ داریاں اور مسلسل اسکرین ٹائم، یہ سب عوامل مل کر ذہنی دباؤ یا اسٹریس کو ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بنا دیتے ہیں۔ وقتی پریشانی فطری عمل ہے، مگر جب یہی کیفیت مسلسل رہے تو جسم اور ذہن […]

Read More