Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

60 برس قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے خلائی جہاز کا معمہ حل ہونے کے قریب

ماہرین کا خیال ہے کہ انہوں نے ممکنہ طور پر اس جگہ کا سراغ لگا لیا جہاں وہ موجود ہے چاند پر 60 سال قبل پراسرار طور پر لاپتا ہونے والے ایک سوویت خلائی جہاز کی قسمت کا معمہ شاید بالآخر حل ہو گیا ہے۔ 1966 میں لُونا 9 کی اچانک گمشدگی نے سائنس دانوں […]

Read More

غزہ فورس سے متعلق ٹرمپ کے اعلان پر پاکستان کی خاموشی

امریکی صدر نے کہا ’ بورڈ آف پیس ‘ کے رکن ممالک نے ہزاروں اہلکار فراہم کرنیکا عزم کیا اسلام آباد: غزہ کے لیے مجوزہ بین الاقوامی استحکام فورس (آئی ایس ایف) میں پاکستانی دستوں کی شمولیت کے حوالے سے پاکستان نے تاحال اپنے پتے ظاہر نہیں کیے۔ دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

Read More

عارف حبیب گروپ کا پی آئی اے کے باقی 25 فیصد شیئرز بھی خریدنے کا اعلان

کنسورشیم نے ذہن بنالیا اس نے 25 فیصد باقی ماندہ حصص بھی خریدنے ہیں، چیف ایگزیکٹو افسرعارف حبیب لمیٹڈ عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس […]

Read More

فلسطینیوں کیخلاف نیا حربہ، اسرائیل کی مغربی کنارے کی زمینوں کو ’ریاستی ملکیت‘ قرار دینے کی منظوری

اس منصوبے کے تحت اگر فلسطینی اپنی زمین کی ملکیت ثابت نہ کر سکے تو وہ زمین ریاست کے نام پر درج کی جا سکے گی اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں زمینوں کو “ریاستی ملکیت” قرار دینے کے ایک منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت اگر فلسطینی […]

Read More

بنوں میں تھانہ میریان کے باہر بم دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 20 زخمی

دہشتگردوں نے بارود سے بھرا زرنج رکشہ تھانے کے مین گیٹ سے ٹکرایا جبکہ ایک موٹر سائیکل میں بھی آئی ای ڈی نصب کی گئی تھی ڈی آئی خان: بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں بچے […]

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ سے قبل جہاز اور ہوٹل کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ

13 سے 16 فروری کے درمیان کئی ہوٹلوں کی گنجائش تقریباً مکمل ہو چکی ہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے کولمبو میں شیڈول پاک بھارت میچ سے قبل جہاز اور ہوٹل کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ ٹریول پلیٹ فارمز کے مطابق فلائٹ بکنگ میں تقریباً 65 فیصد جبکہ ہوٹل ریزرویشن میں 50 فیصد […]

Read More

سابق پاکستانی اداکارہ نے اپنی پہلی طلاق سے متعلق کھل کر بتادیا

شادی ایک ماہ میں ہی ختم ہوگئی تھی اور اس وقت میری عمر 24 سال تھی، سابق اداکارہ سابق پاکستانی اداکارہ اور ڈیجیٹل کریئیٹر اریج فاطمہ نے اپنی پہلی طلاق سے متعلق تفصیلات شیئر کر دیں۔ اریج فاطمہ ایک سابق پاکستانی ٹی وی اداکارہ اور معروف ڈیجیٹل کریئیٹر ہیں جن کی سوشل میڈیا پر بڑی […]

Read More

گھر بیٹھے کم خرچ میں فٹ رہنے کے آسان طریقے

جم کی مہنگی ممبرشپ کے بغیر بھی صحت مند اور چست رہا جاسکتا ہے مصروف طرزِ زندگی، بڑھتی مہنگائی اور وقت کی کمی کے باعث بہت سے لوگ فٹنس کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ اکثر یہ سمجھا جاتا ہے کہ صحت مند رہنے کے لیے مہنگے جم، خصوصی ڈائٹ پلان یا جدید مشینوں کی […]

Read More

میٹا کا اسمارٹ گلاسز میں متنازع ٹیکنالوجی شامل کرنے پر غور

فیچر کو سیکیورٹی اور پرائیویسی کے لیے خطرہ جانتے ہوئے بھی متعارف کرائے جانے پر غور کیا جا رہا ہے تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ میٹا سیکیورٹی اور پرائیوسی خدشات کے باوجود اپنے اسمارٹ گلاسز میں چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی شامل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ نیو یارک ٹائمز […]

Read More

حکومتی اداروں کے بڑھتے قرضوں سے معیشت کو خطرات، وزارتِ خزانہ نے خبردار کر دیا

خالص مالی بہاؤگزشتہ سال کے 458.2 ارب روپے سے کم ہوکر صرف 40.7 ارب روپے رہ گیا،جو 91 فیصدکمی ظاہرکرتاہے مالی سال 2024-25کے دوران سرکاری اداروں (ایس او ایز)کامجموعی منافع 13 فیصد کمی کے ساتھ 820.7 ارب روپے سے کم ہو کر709.9ارب روپے رہ گیا ، وزارتِ خزانہ نے خبردارکیا ہے کہ ایس او ایز […]

Read More