Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

عمران خان کے ساتھ ہونے والے رویے سے نفرتیں بڑھیں گی پھر کوئی سنبھالنے والا نہیں ہوگا، سہیل آفریدی

ہمارے وزرا کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے، ان کے گریبان پھاڑے گئے ہیں، یہ رویہ درست نہیں ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ساتھ رویہ خطرناک بات ہے، اس سے نفرتیں اتنی بڑھ جائیں گی […]

Read More

عید کے بعد ملک بھر میں عوامی مہم چلائی جائے گی، مولانا فضل الرحمان کی حافظ نعیم کے ہمراہ گفتگو

افغان حکومت سے کہنا چاہتے ہیں پاکستان سے بہتر تعلقات کے لیے بات چیت کریں، سربراہ جمعیت علمائے اسلام اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد پورے ملک میں عوامی […]

Read More

چین نے ایران کو جدید ریڈار’’YLC-8B‘‘فراہم کر دیا

یہ ریڈار500 کلومیٹر دور اڑتے جنگی طیارے کو شناخت کر سکتا ہے اور یہ اسٹیلتھ طیارے بھی شناخت کر لیتا ہے پچھلے سال دوران جنگ اسرائیل اور امریکا کے جنگی طیارے ایران کی فضا میں اس سوچ پر دندناتے پھرتے ٹارگٹوں پہ بے دریغ بم پھینکتے رہے تھے کہ ایرانی دفاع ان کی شناخت کا […]

Read More

بانی کی فیملی اور ڈاکٹرز سے ملاقات کروائی جائے، لیگی رہنما جاوید لطیف

کسی کی زندگی سے کھیلنے کا اختیار نہیں، کل کو کسی پر بھی کوئی مشکل وقت آسکتا ہے، جاوید لطیف مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مسلم لیگ جاوید لطیف نے بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور ذاتی معالج کی فوری ملاقات کی حمایت کر دی۔ سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف نے […]

Read More

مودی کی ناقص سیکیورٹی، دہلی میں لاپتہ افراد میں تشویشناک اضافہ

مودی کی زیر سرپرستی بھارتی دارالحکومت دہلی جرائم کا گڑھ بن گیا نیو دہلی: مودی کی زیر سرپرستی بھارتی دارالحکومت دہلی جرائم کا گڑھ بن گیا۔ بھارتی جرائد نے مودی کی ناقص سیکیورٹی اور جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارتی جریدہ دی ہندو کے مطابق حالیہ اعداد و شمار […]

Read More

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی چھپ کر ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

وائرل ویڈیو میں ہانیہ اور عاصم پرجوش انداز میں ساتھ ڈانس کررہے ہیں جب کہ ہانیہ نے مایوں تھیم کا لباس پہنا ہوا ہے پاکستانی شوبز کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے دوبارہ تعلقات کی افواہوں کے حقیقت ہونے کا ایک بڑا ثبوت سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر آج […]

Read More

امریکا کا ایران پر دباؤ بڑھانے کیلیے مشرقِ وسطیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ تعینات کرنےکا اعلان

واضح رہے کہ اس سے قبل یو ایس ایس ابراہم لنکن اور اس کے ہمراہ گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائرز خطے میں تعینات ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ بھیجنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید […]

Read More

آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، سکیورٹی و کمیونٹی پولیسنگ مزید مؤثر بنانے کی ہدایات

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے سربراہ سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک جمیل ظفر، کیپٹن (ر) ذیشان حیدر، محمد سرفراز ورک، محمد عثمان طارق بٹ اور محمد ارسلان شاہزیب نے شرکت کی۔ اجلاس میں شہر بھر کی سکیورٹی صورتحال، کمیونٹی سروس انیشی ایٹوز اور مختلف […]

Read More

پی ٹی آئی قیادت کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب کال کا اعلان کر سکتی ہے، شیخ وقاص

عمران خان کی صحت کے حوالے سے سلمان صفدر کی رپورٹ سے قوم پریشان اور سراپا احتجاج ہے، مرکزی سیکرٹری جنرل پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل وقاص اکرم شیخ نے کہا ہے کہ پارٹی کی قیادت کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دے سکتی ہے۔ پشاور پریس کلب […]

Read More

پی ٹی آئی احتجاج؛ پارلیمنٹ کے باہر سیکیورٹی سخت، اراکین اسمبلی کو بھی روک لیا گیا

پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئیں جبکہ اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل بند کر دیا گیا اسلام آباد: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاوس کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جبکہ مرکزی بھی گیٹ بند کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ گیٹ […]

Read More