Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

ترکش اداکارہ شاہ رخ خان کو ’انکل‘ کہنے پر تنقید کا شکار، وضاحت پیش کردی

شاہ رخ خان انعامات دینے کے لیے مصری اداکارہ آمنہ خلیل کے ساتھ اسٹیج پر موجود تھے ترکی کی معروف اداکارہ ہانڈے ارچل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شاہ رخ خان کو ’انکل‘ کہنے کی افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ ہانڈے نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ سوشل میڈیا پر جاری اس بحث […]

Read More

پاکستان کی زرعی شعبہ میں تاریخ ساز پیش رفت، عالمی شراکت داری کا روشن باب

79 کمپنیوں کے ساتھ 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ایس آئی ایف سی کی فعال سفارتی و معاشی حکمتِ عملی سے پاکستان عالمی اسٹریٹجک شراکت داریوں کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔ زرعی شعبہ میں اہم کامیابیوں کے ساتھ پاکستان نے چین اور انڈونیشیا کے ساتھ […]

Read More

اسلام آباد پولیس کا پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تھانہ کرپا پولیس نے پتنگ فروشی میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کر کے قبضے سے 1000 سے زائد پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر لیں، اسلام آباد پولیس شہریوں کی جان و مال کی تحفظ کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف بلامتیاذ کارروائیاں جاری ہیں.

Read More

’’عروہ اور ماورہ‘‘ دو بہنیں لیکن جداگانہ انداز

جب دو بہنیں شوبزنس کی دنیا میں ایک ساتھ صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہی ہوں اور دونوں ہی بڑے بینرز تلے کام کررہی ہوں تو ان کا موازنہ کرنا خاصا مشکل ہوجاتا ہے۔ ایسا پہلی بار نہیں ہے کہ دو بہنیں ایک ساتھ شو بز کے آسمان پر چمک رہی ہوں، ان سے پہلے کویتا اور […]

Read More

قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی بیجنگ میں چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین سے ملاقات

بیجنگ: قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے بیجنگ میں چین کی نیشنل پیپلز کانگریس (NPC) کے چیئرمین جناب ژاؤ لی جی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اسپیکر کے ہمراہ پارلیمانی وفد کے ارکان بھی موجود تھے۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے پاکستان اور چین کے مابین بے مثال اور […]

Read More

نیوزی لینڈ سے شکست؛ میدان میں ’گمبھیر ہائے ہائے‘ نعروں کی گونج، ویڈیو وائرل

نیوزی لینڈ کے خلاف گھر میں ایک روزہ سیریز ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کے خلاف نعرے لگ گئے۔ اندور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 41 رنز سے شکست کے بعد جب بھارتی ٹیم پوسٹ میچ تقریب کے لیے ہولکر اسٹیڈیم میں […]

Read More

2026 میں اوپن اے آئی کا مصنوعی ذہانت کو حقیقی طور پر کارآمد بنانے کا عزم

اوپن اے آئی کے ایک عہدے دار نے اس متعلق ایک انٹرویو میں بتایا ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی کا کہنا ہے کہ 2026 میں کمپنی مصنوعی ذہانت کو حقیقی طور پر کارآمد بنانے پر کرے گی۔ اوپن اے آئی کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب کمپنی اپنے پہلے […]

Read More

ٹی 20 ورلڈکپ؛ بنگلادیشی مؤقف کی حمایت میں آئی سی سی کو خط، پی سی بی کا اظہار لاعلمی

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے یہ خط آئی سی سی بورڈ کے دیگر اراکین کو بھی ارسال کیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیشی موقف کی حمایت میں آئی سی سی کو خط لکھے جانے کی خبروں سے لاعلمی ظاہر کردی۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق […]

Read More

فی الحال اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں اگر ہوا تو چھپائیں گے نہیں، بیرسٹر گوہر

مخالفین سے کوئی دشمنی نہیں بہتر ہے صلح صفائی ہو لیکن حکومت ایک طرف ہاتھ ملائے دوسرے سے مکا تو حالات بہتر نہیں ہوں گے راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخالفین کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں بہتر ہے صلح صفائی ہو لیکن حکومت ایک طرف […]

Read More

پولیس حراست میں لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی؛ کیس ایف آئی اے کے حوالے

عدالت نے گرفتار پولیس اہل کاروں کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، تفتیش جاری پولیس حراست میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ ثابت ہونے پر کیس ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ جیکب آباد میں پولیس حراست کے دوران لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے […]

Read More