Blog Post

Countrymedia Service > Articles by: Country Media News

غزہ سے آخری اسرائیلی یرغمالی کی باقیات برآمد ہونے کے بعد جنگ بندی ایک نئے اور مشکل مرحلے میں داخل

جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں تمام یرغمالیوں کی واپسی طے تھی، جسے اب مکمل کر لیا گیا ہے اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ سے آخری اسرائیلی یرغمالی کی باقیات برآمد کر لی ہیں، جس کے بعد ملک کے لیے ایک طویل اور تکلیف دہ باب اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ […]

Read More

اپنی کالونی سے دور جانیوالے تنہا پینگوئن کی ویڈیو کیوں وائرل ہورہی ہے؟

کئی افراد نے اپنی ذاتی زندگیوں کے احساسات اس پینگوئن سے جوڑ دیے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی ویڈیو نے غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، جس میں ایک پینگوئن اپنی کالونی سے الگ ہو کر برف سے ڈھکے پہاڑوں کی سمت بڑھتا دکھائی دیتا ہے۔ اس منظر کو 2026 کے وائرل […]

Read More

ماں بیٹی میں رنجشیں ختم؛ لائیو شو میں نشو بیگم اور صاحبہ کی صلح؛ جذباتی ویڈیو وائرل

اداکارہ صاحبہ نے گزشتہ برس پہلے بار اپنے حقیقی والد سے ملاقات کی تھی جن سے نشو بیگم نے طلاق لے لی تھی اداکارہ صاحبہ نے گزشتہ برس پہلے بار اپنے حقیقی والد سے ملاقات کی تھی جن سے نشو بیگم نے طلاق لے لی تھی سینئر اداکارہ نشو بیگم اور ان کی بیٹی اداکارہ […]

Read More

موسم سرما میں پانی کم پینے سے صحت کو لاحق خطرات؟

بہتر صحت کے لیے سردیوں میں بھی پانی کی مناسب مقدار لینا بے حد ضروری ہے سردیوں میں پسینہ کم آنے اور پیاس کم محسوس ہونے کے باعث اکثر لوگ پانی پینا نظرانداز کر دیتے ہیں، مگر ماہرینِ صحت خبردار کرتے ہیں کہ سرد موسم میں بھی جسم کو مناسب مقدار میں پانی درکار ہوتا […]

Read More

ایپل اپنا نوتزئین شدہ ’سری اسسٹنٹ‘ آئندہ ماہ متعارف کرائے گا

ایپل کے ڈیجیٹل اسسٹنٹ کے تازہ ترین ورژن کو گوگل کا جیمینائی اے آئی ماڈل چلائے گا ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنا نو تزئین شدہ سِری (Siri) اسسٹنٹ آئندہ ماہ ایک ایونٹ میں متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ایپل کے ڈیجیٹل اسسٹنٹ کے تازہ ترین […]

Read More

آئندہ سال کپاس کی کاشت میں مزید کمی کے خدشات

ملک میں کپاس کی مجموعی پیداوار میں غیر معمولی کمی کے باوجود کھپت بڑامسئلہ بن گئی کراچی: گنے کی قیمت فروخت اور شوگر ملوں کی گنے کے کاشتکاروں کو دی جانے والی مراعات میں خطیر اضافے کے تناظر میں کاٹن جننگ سیکٹر نے آئندہ سال کپاس کی کاشت میں مزید کمی کے خدشات ظاہرکردیے ہیں۔ […]

Read More

گوجرخان: تھانہ جاتلی کے علاقے کنیٹ خلیل میں 11 دن کے نومولود کی پراسرار ہلاکت، لاش کنویں سے برآمد

گوجرخان کے تھانہ جاتلی کی حدود میں واقع گاؤں کنیٹ خلیل میں 11 دن کے نومولود بچے کی پراسرار ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں بچے کی لاش ایک کنویں سے برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی […]

Read More

اسلام آباد میں “گیبیکا” کیپسول کا خطرناک استعمال، نوجوانوں میں منشیات کے طور پر رواج، گردوں کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

اسلام آباد میں “گیبیکا” (Gabica) نامی کیپسول، جو مبینہ طور پر اعصابی امراض کے علاج کے لیے استعمال ہوتا ہے، آج کل نوجوانوں میں خطرناک حد تک منشیات کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بچے اور نوجوان اس کیپسول کو انرجی ڈرنکس (اسٹنگ وغیرہ) میں ملا کر پی رہے ہیں، جس […]

Read More

سورج زمین کو کیسے نگلے گا! ناسا نے نئی تصاویر جاری کردیں

خلائی ادارے کے مطابق یہ تصاویر ہمارے سورج اور نظامِ شمسی کے ممکنہ انجام کا قریبی نظارہ دِکھاتی ہیں امریکی خلائی ادارے ناسا نے ہمارے نظامِ شمسی کے متوقع انجام کی جانب اشارہ کرتی تصاویر متعارف کرا دیں۔ ناسا کی جانب سے جاری کی گئی نئی تصاویر اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ جب پانچ […]

Read More

امریکی کوہ پیما نے 101 منزلہ عمارت بغیر حفاظتی آلات سر کرلی

ایلکس بغیر رسی یا حفاظتی سامان کے ایل کیپیٹن کو بھی سر کر چکے ہیں امریکی کوہ پیما الیکس ہونولڈ نے بغیر کسی رسی، ہارنس یا حفاظتی آلات کے تائیوان کی ایک فلک بوس عمارت کامیابی سے سر کر لی ہے۔ تائپے 101 نامی اس عمارت کا نام اس کی 101 منزلوں کی وجہ سے […]

Read More