چین نے تنہائی دور کرنے والے جدید اے آئی روبوٹس متعارف کرادیے
یہ روبوٹس گھر میں بنیادی معاونت بھی فراہم کر سکتے ہیں چین کی روبوٹکس کمپنی یو-بی ٹیک نے ایسے جدید اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس انسان نما روبوٹس متعارف کرائے ہیں جن کا مقصد تنہائی کا شکار افراد کو صحبت فراہم کرنا، روزمرہ کاموں میں مدد دینا اور جذباتی روابط کو بہتر بنانا ہے۔ کمپنی […]