Blog Post

یکم فروری 2026 سے بیرونِ ملک روزگار کے قوانین میں بڑی تبدیلیاں

ورک ویزا پر جانے والوں کے لیے 2 نئی لازمی شرائط نافذ — پروٹیکٹر کے نئے اصول جاری اسلام آباد — حکومتِ پاکستان اور بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (BEOE) نے بیرونِ ملک کام (Work Visa) پر جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے یکم فروری 2026 سے دو اہم اور لازمی شرائط نافذ کر […]

Read More

لوگ ازخود نہیں جارہے، آفریدی قوم کے بڑوں کو مجبور کیاگیا کہ وادی تیراہ خالی کردیں، سہیل آفریدی

جس علاقے میں آپریشن کیا جا رہا ہے وہاں برف باری کے باعث جانور بھی زندہ نہیں رہ سکتے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا […]

Read More

‏پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا

جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں کراچی: ‏پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر جیسن گلیسپی اور پاکستان سپر لیگ کی نئی […]

Read More

خصوصی عدالتوں، ٹربیونلز اور لاء افسران کے جوڈیشل الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اور اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کر دیے اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹربیونلز اور لاء افسران کے جوڈیشل الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اور اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس […]

Read More

بھارت میں بڑا فضائی حادثہ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت پانچ افراد ہلاک

ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ حادثے میں طیارے میں موجود کوئی بھی شخص زندہ نہیں بچ سکا نئی دہلی/پونے: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق […]

Read More

دھرندھر کے رحمان ڈکیت کو فلم ’بارڈر 2‘ میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی

اکشے کھنہ سمیت سنیل سیٹھی ودیگر اداکاروں کے مختصر مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے بالی ووڈ کے مشہوربھوشن کمار نے وضاحت کی ہے کہ اکشے کمار کو فلم ’دھرندھر‘ کی کامیابی کے بعد ’بارڈر ٹو‘ میں شامل نہیں کیا گیا بلکہ ان کی شمولیت پہلے سے اسکرپٹ کا حصہ تھی۔ بھارتی میڈیا میں اس […]

Read More

مدینہ منورہ میں نکاح کرنے والی لائبہ خان کی دعائے خیر کی تصاویر وائرل

لائبہ خان نے مدینہ منورہ میں نکاح کی خوبصورت تصاویر وائرل ہوئی تھیں معروف پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کی مدینہ منورہ میں نکاح کی تصاویر کے بعد ان کی دعائے خیر کی تصاویر بھی وائرل ہوگئیں۔ لائبہ خان پاکستان کی معروف ٹیلی وژن اداکارہ ہیں اور انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 37 لاکھ […]

Read More

وزن کم کرنے کی ادویات صارفین کی عادات بدل رہی ہیں ؟

برطانیہ میں اندازوں کے مطابق اس وقت تقریباً پچیس لاکھ افراد یہ انجکشن استعمال کر رہے ہیں وزن گھٹانے کے لیے استعمال ہونے والی نئی ادویات صرف جسمانی ساخت پر ہی اثر انداز نہیں ہو رہیں بلکہ لوگوں کے روزمرہ اخراجات اور خریداری کے انداز کو بھی بدل رہی ہیں۔ برطانیہ میں اندازوں کے مطابق […]

Read More

پورشے نے اپنی پُر تعیش اسپیڈ بوٹ کی رُونمائی کردی

یہ ایک مکمل طور پر برقی اسپورٹس بوٹ ہے، جسے پورشے کی نسبتاً نئی Macan Turbo EV کے ڈیزائن اور سسٹمز پر تیار کیا گیا ہے آٹو موبیل کمپنی پورشے نے انتہائی پُر تعیش اسپیڈ بوٹ کی رُونمائی کر دی۔ جرمن موٹرنگ دیو پورشے مالدار افراد کو اپنی نئی Frauscher x Porsche 790 Spectre کے […]

Read More

سینر جیکو کا 430 ملین ڈالرز کے خام تیل کی درآمد کا معاہدہ

امریکا سے تیل کی درآمد پاکستان کو ممکنہ رکاوٹوں سے بچانے میں مدد دے گی اسلام آباد: پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سینرجیکو پاکستان لمیٹڈ نے امریکاسے 6 ملین بیرل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل درآمد کرنے کا 430 ملین ڈالرزکا تجارتی معاہدہ ہوا ہے، جو پاکستان […]

Read More