Blog Post

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں تاخیر، وزیر داخلہ ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن طلب

اگر سیکرٹری نہیں آ رہے تو آئندہ سب سماعتوں پر وزیر داخلہ خود آئیں گے، چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وزیر داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا جبکہ سیکریٹری داخلہ کو توہین کمیشن کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ کیس […]

Read More

بھارت نے چھیڑا تو انجام دیکھ لیا، مودی آج تک منہ چھپاتا پھر رہا ہے، گورنر سندھ

پاکستان نے ہمیشہ افغان عوام کے لیے اپنے دل اور سرحدیں کھولیں، کامران خان ٹیسوری کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نمائش چورنگی پر نجی این جی او کی جانب سے منعقدہ سحری میں شرکت کی جہاں انہوں نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ملکی و عالمی صورتحال پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ […]

Read More

آبنائے ہرمز سے ایک بوند تیل نہیں گزرنے دیں گے، ایران کی دھمکی

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ابھی سمندر میں میزائل اور ڈرون کے علاوہ ان کی بڑی طاقت ظاہر نہیں کی گئی تہران: ایران کی پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل روک سکتے ہیں اور ’ایک بوند تیل بھی گزرنے نہیں دیں گے۔ پاسداران انقلاب کے مطابق […]

Read More

ٹرمپ کے قتل کی سازش کرنے والے ایران کی اہم شخصیت کو ہلاک کردیا؛ امریکی وزیر دفاع

وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے بقول امریکا اپنی سیاسی قیادت کو لاحق خطرات کے خلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رکھے گا صدر ٹرمپ کے قتل کی سازش کرنے والا ایرانی اہلکار امریکی حملے میں ہلاک امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی […]

Read More

امریکی سینیٹ سے ٹرمپ کو فری ہینڈ مل گیا، فوجی کارروائیاں روکنے کی قرارداد مسترد

قرار داد کی سربراہی سینٹر ٹم کین نے کی جس کو 26 دیگر سینیٹرز کی حمایت حاصل تھی واشنگٹن: امریکا کی سینیٹ نے ایک اہم وار پاورز قرارداد کو ناکام بنا دیا جس کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران پر جاری فوجی کارروائیاں روکنے اور کانگریس کی منظوری کے بغیر مزید حملوں کے اختیارات […]

Read More

خود مختاری کا احترام لیکن امریکا کو جواب دینا ضروری تھا؛ ایران کا خلیجی ممالک کو پیغام

ایرانی فوجی کارروائیاں امریکی اہداف تک محدود اور دفاعی نوعیت کی ہیں، صدر مسعود پزیشکیان اسرائیل نے ایرانی صدر کے دفتر پر بڑا حملہ کردیا ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جنگی صورت حال پر ہمسایہ خلیجی ممالک کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر مسعود […]

Read More

عراق میں بجلی کا مکمل بریک ڈاؤن؛ امریکا کی اپنے شہریوں کو ملک سے نکل جانے کی ہدایت

عراق میں امریکی فوج کی ممکنہ کارروائیوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا امریکا نے عراق سے اپنی شہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی عراق میں بجلی کی طویل بندش کے باعث پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا اور شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عراقی نیوز ایجنسی (آئی این […]

Read More

ایران جنگ میں ہرگز شریک نہیں ہوں گے؛ اسپین نے وائٹ ہاؤس کا دعویٰ مسترد کردیا

اسپین ایران کے خلاف جنگ میں اپنے فوجی اڈے استعمال نہیں کرنے دے گا وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرو لائن لیویٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپین نے ایران کے خلاف امریکی فوجی مشن میں تعاون پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا دعویٰ انھوں نے صحافیوں […]

Read More

مشرق وسطیٰ بحران: چین نے بڑا قدم اٹھا لیا، ثالثی کیلئے خصوصی نمائندہ بھیجنے کا اعلان

چینی وزارت خارجہ کے مطابق وانگ ای نے ٹیلی فون پر سعودی عربیہ اور امارات کے وزرائے خارجہ سے گفتگو کی بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اعلان کیا ہے کہ چین ثالثی کی کوششوں کے لیے اپنا خصوصی نمائندہ خطے میں بھیجے گا۔ […]

Read More

حملہ نہ کرتے تو 2 ہفتوں میں ایران ایٹمی ہتھیار بنا لیتا، ٹرمپ

باراک اوباما نے ایران کے ساتھ بدترین نیوکلیئر ڈیل کی تھی، امریکی صدر واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف حالیہ کارروائیوں کا بھرپور دفاع کیا اور دعویٰ کیا کہ اگر امریکہ حملہ نہ کرتا تو ایران دو ہفتوں کے اندر ایٹمی ہتھیار بنانے کی پوزیشن […]

Read More