اسلام آباد میں ہونے والے تاریخی مذاکرات 24 گھنٹے جاری رہے تھے، اسحاق ڈار چند روز قبل ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے جنگ بندی مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہوئے تھے، لیکن ایک امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ پس پردہ دونوں فریقین کے درمیان سفارتی سرگرمیاں جاری […]
مذاکرات میں پیش رفت ہوئی اب اگلا قدم تہران کے فیصلے سے مشروط ہے، جے ڈی وینس
امریکا کے لیے سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ ایران کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہ کرے، امریکی نائب صدر واشنگٹن: امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ جاری سفارتی رابطوں کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات میں نمایاں پیش […]
کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، دشمن کو خالی ہاتھ واپس جانا پڑے گا، کمانڈر قدس فورس
بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی نے اپنے بیان میں کہا کہ مزاحمتی قوتیں پورے خطے میں فعال اور منظم ہیں مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی نے امریکا اور اسرائیل کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں مزاحمتی محاذ پہلے […]
سرمایہ کاروں کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر اعتماد برقرار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری سہل اور آسان ہے جنگی و مشکل معاشی حالات کے باوجود اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے۔ ایس ای سی پی نے وحدت پولٹری فارم کے آئی پی او کی منظوری دے دی ہے۔ وحدت پولٹری کے لیے 50 ملین نئے شیئرز اور 3.1 ملین پرانے […]
ایرانی بندرگاہوں کو خطرہ لاحق ہوا تو خطے کی کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی، پاسداران انقلاب
تہران: ایران کے فوجی ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی بندرگاہوں کو کسی بھی قسم کا خطرہ لاحق ہوا تو خطے کی کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایرانی افواج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]
لاہور قلندرز کا پرویز حسین ایمون کے متبادل کے طور پر چارتھ اسالنکا کو شامل کرنے کا اعلان
سری لنکن آل راؤنڈر بائیں ہاتھ کے بیٹر اور آف اسپن بولنگ کرتے ہیں پی ایس ایل 11 کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پرویز حسین ایمون کے متبادل کے طور پر سری لنکا کے بیٹنگ آل راؤنڈر چارتھ اسالنکا سے معاہدہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ٕ 28 سالہ چارتھ اسالنکا نے بنگلہ دیش کے […]
نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
آشا بھوسلے کو بھارتی میوزک انڈسٹری کی سب سے مقبول اور بااثر آوازوں میں شمار کیا جاتا تھا بھارت کی نامور گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈری پلے بیک سنگر کو ہفتے کی شام دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر بریچ کینڈی […]
کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
1990 کی دہائی میں سائنسدانوں نے دیکھا کہ کائنات کا پھیلاؤ سست نہیں بلکہ تیز ہو رہا ہے یہ فلکیات کا ایک بڑا معمہ ہے کہ کائنات نہ صرف پھیل رہی ہے بلکہ تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس کی اصل وجہ ابھی تک مکمل طور پر سمجھ میں نہیں آئی۔ کائنات کے پھیلاؤ […]
پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے سے تجارت کا آغاز، پہلی کھیپ روانہ
پاکستان سے پہلا برآمدی کنسائمنٹ گوشت ریفریجریٹر ٹرکوں کے ذریعے ازبکستان تاشقند کیلیے بھیجا گیا ہے پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک ایران ٹرانزٹ کوریڈور کے تحت تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا اور اس کوریڈورسے پاکستان سے پہلا برآمدی کنسائمنٹ […]
فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
پاکستان کی جانب سے دونوں فریقین کا شکریہ ادا کرتا ہوں، نائب وزیر اعظم نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فریقین جنگ بندی کو برقرار رکھیں، پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان مکالمے اور رابطے کو فروغ دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ دفتر خارجہ کے […]