ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی؛ ایک ہی گھر کے 10 افراد اسپتال پہنچ گئے، 2 بچیاں جاں بحق
جاں بحق بچیوں کی شناخت 9 سالہ علیشہ بی بی اور 4 سالہ پاکیزہ بی بی کے نام سے ہوئی باجوڑ کی تحصیل اتمان خیل کے علاقے بانڈگئی میں ہیضہ کی وبا پھوٹ پڑی، جہاں ایک ہی گھر کے 10 افراد شدید متاثر ہوئے جبکہ 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ المناک واقعے میں جاں […]