Blog Post

مشرقی وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے، ایران کا 160 امریکیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد تہران کے جوابی حملوں کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج کی جانب سے بحرین میں امریکی بحریہ کے ہیڈکوارڑ اور فوجی اڈوں پر حملوں کے نتیجے میں 160 امریکیوں کے ہلاکت […]

Read More

مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

ایرانی سرکاری حلقوں کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی ایران کی اعلیٰ ترین قیادت سے متعلق ایک غیر معمولی دعویٰ سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے میں شہید ہونے والے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای […]

Read More

پاکستان ٹیم کے دورہ بنگلادیش پر غیر یقینی کے بادل چھاگئے

سیریز کا انعقاد ہونے پر بابر اعظم اور محمد نواز سمیت چند کھلاڑیوں کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے خطے میں حالیہ کشیدگی کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلادیش پر غیر یقینی کے بادل چھا گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ علاقائی صورتحال کے باعث پاکستان ٹیم کے دورہ بنگلادیش سے قبل […]

Read More

مشرق وسطیٰ کی صورتحال؛ متعدد بھارتی شوبز شخصیات دبئی میں پھنس گئیں

نامور بھارتی اداکارہ کی وطن واپسی کیلئے اپنی حکومت سے مدد کی اپیل مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد بھارتی شوبز شخصیات دبئی میں پھنس گئیں اور انہوں نے اپنی حکومت سے وطن واپسی کے لیے مدد کی اپیل کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیلگو انڈسٹری کے سپر اسٹار چیرنجیوی کی بیٹی […]

Read More

رات دیر سے سونے کی عادت صحت کےلیے خطرناک، ماہرین کی وارننگ

رات دیر سے سونے کی عادت مستقبل میں مختلف جسمانی اور ذہنی بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے بدلتے طرزِ زندگی اور موبائل و دیگر اسکرینز کے بڑھتے استعمال نے لوگوں کے سونے جاگنے کے معمولات کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ ماہرین صحت خبردار کر رہے ہیں کہ اگر کوئی شخص مستقل طور […]

Read More

چینی سائنس دانوں نے نئی قسم کی لیتھیم آئن بیٹری بنا لی

نئی بیٹریوں سے متعلق تفصیلات جرنل نیچر میں شائع ہوئیں چینی سائنس دانوں نے ایک نیا جز تیار کیا ہے جو لیتھیم آئن بیٹریوں میں طویل عرصے سے موجود رکاوٹ کو دور کرتے ہوئے برقی گاڑیوں کی رینج کو دُگنا کر دے گا۔ برقی گاڑیوں میں عموماً استعمال ہونے والی لیتھیم بیٹریاں ایک محلول مینلیتھیم […]

Read More

سیکیورٹی خدشات، آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان ختم

امریکا کی لیول تھری ٹریول ایڈوائزری کے بعد فیصلہ، مذاکرات آن لائن ہونگے اسلام آباد: آئی ایم ایف نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ قبل ازوقت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے، اور اب 1.2 ارب ڈالرزکی اگلی قرض قسط کیلیے مذاکرات ترکیہ سے آن لائن جاری رکھے جائیں گے۔ آئی ایم ایف […]

Read More

ریاض میں امریکی سفارتخانے پر ایرانی ڈرون حملہ، تہران اور تل ابیب میں شدید بمباری جاری

ایران اور لبنان میں مجموعی اموات کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئیں تہران / ریاض / تل ابیب: ایران اور امریکا و اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق ریاض میں قائم امریکی سفارتخانے پر دو ڈرون حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں محدود آگ لگی اور […]

Read More

اسرائیل کے ایجنڈے میں صیہونی اثر و رسوخ کو پاکستان تک لانا ہے، وزیر دفاع

اللہ تعالیٰ ان تمام لوگوں پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے جنہوں نے ہمیں ایٹمی طاقت بنانے میں کردار ادا کیا، خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صیہونیت انسانیت کے لیے خطرہ ہے۔ فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کے قیام سے لے کر آج تک عالم اسلام پر جو بھی تباہی آئی […]

Read More

ایران اسرائیل جنگ پھیلتی چلی جائے گی، پاکستان کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، شیخ رشید

افغان دہشت گرد پاکستان میں داخل ہوکر دہشت گردی کر سکتے ہیں، سابق وزیر داخلہ کراچی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ پھیلتی چلی جائے گی، پاکستان کو اب ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیشی کے موقع پر انسداد دہشت گردی عدالت کے […]

Read More