روزہ رکھنے والے کیا کھائیں پیئیں، اور کن چیزوں سے پرہیز کیا جائے؟
افطار اور سحری کے متنوع اور لذیذ کھانے اکثر غیر متوازن غذائی عادات کا باعث بن جاتے ہیں رمضان المبارک میں جہاں عبادات اور سماجی مصروفیات میں اضافہ ہوجاتا ہے، وہیں افطار اور سحری کے متنوع اور لذیذ کھانے اکثر غیر متوازن غذائی عادات کا باعث بن جاتے ہیں۔ رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ […]