Blog Post

وزارت خزانہ کے تخمینے غلط ثابت، مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں مہنگائی وزارت خزانہ کے تخمینے سے بھی زیادہ ہو گئی ہے وفاقی وزارت خزانہ کے ملک میں مہنگائی کے حوالے سے تخمینے غلط ثابت ہوگئے ہیں جہاں سالانہ بنیاد پر اپریل میں مہنگائی کی شرح ڈبل ڈیجٹ کے ساتھ 10.89 فیصد اور مہنگائی کی […]

Read More

امریکا-ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ سمیت سنگین خطرات کا سامنا کرنا ہوگا، آئی ایم ایف

تیل درآمد کرنے والے ممالک کو توانائی و خوراک کی بڑھتی قیمتیں اور سخت مالیاتی حالات جیسے سنگین خطرات کا سامنا ہوگا عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ امریکا-اسرائیل-ایران جنگ خطے کی معاشی ترقی کو نمایاں طور پر سست کر دے گی اور پاکستان سمیت تیل درآمد کرنے والے ممالک […]

Read More

ایران سے مسلح کشیدگی ختم ہوگئی، تنازع مکمل حل نہیں ہوا؛ صدر ٹرمپ کا دعویٰ

صدر ٹرمپ نے یہ دعویٰ کانگریس کے اسپیکر مائیک جونسن اور سینیٹ کے صدر چک گراسلی کے نام لکھے گئے خط میں کیا امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی کانگریس کو ایک خط لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مسلح کشیدگی اب ختم ہو چکی ہے تاہم تنازع مکمل طور پر حل […]

Read More

امریکا نے مشرقِ وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی

اس طرح کے فیصلے خطے میں اسلحہ کی دوڑ کو تیز کر سکتے ہیں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے اتحادی ممالک کو اسلحہ اور فوجی آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے خطے میں جاری کشیدگی میں اضافے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق اس فیصلے کا مقصد […]

Read More

غوری ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ، نوجوان جاں بحق — علاقے میں خوف و ہراس

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کے علاقے غوری ٹاؤن فیز 7، میڈوے کمرشل میں مسجد راجہ اکبر کے سامنے ڈکیتی کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تین نوجوان معمول کے مطابق واک کر رہے تھے کہ اسی دوران موٹر سائیکل […]

Read More

پی ایس ایل: بابر کو سیزن میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلیے ایک رن درکار

بابر اعظم پی ایس ایل میں چار سنچریاں بنانے کے ریکارڈ میں بھی عثمان خان کے ہم پلہ بن گئے ہیں بابر اعظم نے ایک پی ایس ایل سیزن میں سب سے زیادہ 588 رنز بنانے کا فخرزمان کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے اوپنر نے 2022 میں 13 اننگز […]

Read More

’بچوں کی پرورش صرف ماں کی ذمے داری نہیں‘، ثروت گیلانی کا والدین کے کردار پر اظہار خیال

اگر والدین کے کردار تبدیل کردیے جائیں تو بیشتر مرد چند لمحوں میں ہی اس دباؤ سے عاجز آ سکتے ہیں، اداکارہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے بچوں کی تربیت اور والدین کے کردار سے متعلق تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے ماں اور باپ دونوں کی ذمے داریوں پر اہم نکات بیان […]

Read More

پھل اور سبزیوں میں چھپے زہریلے کیمیکلز، صحت کیسے محفوظ رکھیں؟

یہ کیمیکلز پھلوں اور سبزیوں کے اندر تک سرائیت کر جاتے ہیں زرعی پیداوار میں اضافہ اور فصلوں کو محفوظ بنانے کے لیے کیمیکل اسپرے کا استعمال اب عام ہو چکا ہے، مگر یہ سہولت بعض اوقات انسانی صحت کے لیے خطرہ بھی بن جاتی ہے۔ یہ کیمیکلز پھلوں اور سبزیوں کے اندر تک سرائیت […]

Read More

گوگل کروم میں سکیورٹی مسائل کو ختم کرنے کیلئے نئی اپ ڈیٹ جاری

صارفین خطرات سے بچنے کیلئے فوری طور پر اپنا کروم براؤزر اپڈیٹ کرلیں گوگل نے کروم ویب براؤزر میں موجود متعدد سکیورٹی مسائل کو ختم کرنے کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کردی۔ نئے ورژن میں لگ بھگ 30 سکیورٹی کمزوریاں دور کی گئی ہیں جن میں سے 4 کو انتہائی سنگین قرار دیا گیا […]

Read More

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ کے بعد لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا، مٹی کا تیل سستا

گزشتہ شب پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا اسلام آباد: حکومت نے گزشتہ شب پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق دیگر پیٹرولیم […]

Read More