پاکستان جنوبی کوریا مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیر تجارت کی کورین ہم منصب کے ساتھ ورچوئل ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم اسلام آباد: پاکستان اور جنوبی کوریا کے مابین مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور کورین وزیر تجارت ییو ہان-کو […]