’اب خوش؟‘ لائبہ خان نے تنقید کے بعد شوہر کیساتھ تصاویر شیئر کردیں
لائبہ خان کو اپنے شوہر کی واضح تصویر شیئر نہ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے رواں ماہ اچانک اپنی شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ اداکارہ کے مطابق ان کا نکاح نومبر 2024 میں مدینہ منورہ میں ہوا تھا، جس […]