Blog Post

زیادہ کوکنگ آئل کا استعمال خطرناک، ماہرین نے حد مقرر کر دی

زیادہ تیل کے استعمال سے جسم میں خراب کولیسٹرول بڑھ سکتا ہے گھروں میں روزمرہ کھانا پکانے کے لیے کوکنگ آئل کا استعمال معمول کی بات ہے، تاہم طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس کی زیادتی صحت کے لیے سنگین مسائل پیدا کر سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق اگرچہ تیل کھانے کا ذائقہ […]

Read More

برف پانی پر کیوں تیرتی ہے؟ دیرینہ معمہ حل ہوگیا!

یہ معمہ سویڈن کی اسٹاک ہوم یونیورسٹی کے محققین نے حل کیا سائنس دانوں نے ممکنہ طور پر برف کے پانی پر تیرنے اورپانی 39 ڈگری فارن ہائیٹ (4 ڈگری سیلسیس) سے نیچے ٹھنڈا ہونے پر پھیلنے کے دیرینہ معمے کو حل کر لیا ہے۔ یہ پیش رفت سپر کولڈ پانی میں ایک پوشیدہ ’لیکویئڈ-لیکویئڈ […]

Read More

پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس میں نمایاں پیشرفت، عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ

فن وولیوشن کی شمولیت سے کم سہولت یافتہ طبقات کے لیے باضابطہ کریڈٹ تک رسائی مزید وسیع ہوگی پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس کے شعبہ میں بڑھتے مواقع سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔ چینی فن وولیوشن گروپ اور فن لیپ کے وفد نے چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ڈاکٹر کبیر […]

Read More

کویت کے پاور پلانٹ پر ایرانی حملہ، بھارتی شہری ہلاک

ہنگامی رسپانس ٹیموں کو فوری طور پر جائے وقوع پر بھیج دیا گیا کویت میں بجلی پیدا کرنے اور پانی کو صاف کرنے والے پلانٹ پر ایک ایرانی حملے میں ایک بھارتی شہری ہلاک ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ایرانی حملے میں پاور پلانٹ کی عمارت کو شید نقصان پہنچا ہے۔ کویتی حکام […]

Read More

تبریز میں امریکا اور اسرائیل کا پیٹروکیمیکل پلانٹ پر حملہ، ایرانی سرکاری میڈیا

ریسکیو اور آپریشنل ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ایران کے شہر تبریز میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس میں ایک اہم پیٹروکیمیکل پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق حملے میں تبریز پیٹروکیمیکل کمپنی کے ایک یونٹ کو نشانہ بنایا […]

Read More

جیٹ فیول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہوگیا

ایئرلائن ٹکٹس مہنگے ہونے سے مسافروں پر بوجھ بڑھنے لگا جیٹ فیول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہوگیا جب کہ ایئرلائن ٹکٹس مہنگے ہونے سے مسافروں پر بوجھ بڑھنے لگا۔ ایئر لائن کرایوں میں فیول سرچارج کی مد میں 10 سے 100 ڈالر تک اضافہ کردیا گیا جبکہ جٹ […]

Read More

ایپل صارفین کے لیے عمر کی تصدیق لازمی قرار

صارفین کو عمر کی تصدیق کے لیے کریڈٹ کارڈ یا سرکاری شناختی دستاویز فراہم کرنی ہوگی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے برطانیہ میں صارفین کے لیے عمر کی تصدیق کرانا لازمی قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صارفین کو عمر کی تصدیق کے لیے کریڈٹ کارڈ یا سرکاری شناختی دستاویز فراہم کرنی […]

Read More

پی ایس ایل: ’انفینیٹی‘ کے حصول کی جنگ شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی رہ گئے

ایونٹ میں پہلی مرتبہ آٹھ ٹیمیں ٹرافی کے حصول کے لیے مدمقابل آئیں گی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے آغاز میں صرف چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 11 کا افتتاحی میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج شام 7 بجے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز […]

Read More

وزن کم کرنے والی ادویہ کے غیر محتاط استعمال سے سنگین طبی پیچیدگیوں کا خطرہ

ایسی ادویات کے سستے متبادل مارکیٹ میں آنے کے بعد ان تک رسائی آسان ہوگئی ہے ماہرین صحت نے وزن کم کرنے کےلیے استعمال ہونے والی ادویات کے غیر محتاط استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں ایسی ادویات کے سستے […]

Read More

وزیراعظم سے چینی سفیر کی اہم ملاقات، سی پیک 2 پر کام تیز کرنے پر اتفاق

وزیراعظم نے ملاقات میں علاقائی صورتحال پر گفتگو اور کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کے کردار کو اجاگر کیا اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے وفاقی دارالحکومت میں اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی […]

Read More