Blog Post

پیٹرول پمپ اور فیول سپلائی چین میں اسمگلنگ کے خاتمے کےلیے حکومت کا بڑا اقدام

قانونی پیٹرول پمپس کی معلومات کے لیے راہگزر موبائل ایپ لانچ کی گئی ہے حکومت نے پیٹرولیم سیکٹر میں بہتری اور شفافیت کے لیے جامع اصلاحات پر عمل ہے جب کہ پیٹرول پمپس اور فیول سپلائی چین میں اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس نظام متعارف کرا دیا گیا۔ حکومت پاکستان کے پیٹرولیم […]

Read More

آئی ٹی سی این ایشیا 2026، ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی اور عالمی شراکت داری میں نئی پیش رفت

گلگت بلتستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن اور پریمیئر کیبلز کے درمیان کنیکٹیویٹی بہتر بنانے کا معاہدہ طے ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک معاونت سے آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان میں ڈیجیٹل سرمایہ کاری اور عالمی تعاون کے فروغ کا اہم ذریعہ بن رہا ہے۔ آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان […]

Read More

گل پلازہ آتشزدگی؛ جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، 73 افراد تاحال لاپتا

سانحے پر کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیت دیگر تجارتی تنظیموں کا آج کاروبار بند رکھنے کا اعلان کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا ہے،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم […]

Read More

قاضی محمد اویس کا الائیڈ سکول دورہ طلباء کے تعلیمی و ماحولیاتی پروگرام کا جائزہ لیا گیا

ممتاز سماجی شخصیت قاضی محمد اویس نے آج الائیڈ سکول جناح گارڈن کا دورہ کیا، جہاں بچوں کی ماحولیاتی آگاہی اور سولر انرجی، واٹر ریسائیکلنگ، ماحولیات اور آلودگی کے بارے میں شعور بڑھانے کے لیے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس پروگرام میں بچوں نے متعدد تعلیمی اور ماحولیاتی پروجیکٹس تیار کیے، جنہیں […]

Read More

ضمنی انتخاب کی تمام تیاریاں مکمل، انتخابی مہم ختم

الیکشن کمیشن نے 14 اکتوبر کو ملک بھر کی 35 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور جمعہ کی رات 12 بجے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلی کی 24 نشستوں پر ضمنی انتخابات 14 اکتوبر بروز […]

Read More

لاہور میں شدید دھند کے باعث فضائی آپریشن درہم برہم

دمام جانے والی پی آئی اے کی پرواز کے مسافروں کو جہاز سے اتار لیا گیا لاہور: موسم کی خرابی اور شدید دھند نے فضائی آپریشن درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرون اور بیرون ممالک جانے اور آنے والی 25 پروازیں متاثر ہوئیں جبکہ تین منسوخ کردی گئیں۔ دمام جانے […]

Read More

صبینہ سید طحہٰ جی کی نئی میوزک ویدیو ’’پیار دا میٹر‘‘ میں جلوہ گر

ابھرتی ہوئی باصلاحیت اداکارہ صبینہ سید اپنے منفرد انداز ، کرداروں کے انتخاب اور جاندار اداکاری کے ذریعے مداحوں کا دل جیت چکی ہیں۔ اپنے ہر کردار کو بخوبی نبھانے والی صبینہ سید طحہٰ جی کے نئے میوزک ویڈیو’’ پیار دا میٹر‘‘ میںنظرآئیں گی۔’’پیار دا میٹر‘‘طحہٰ کی پیش کش ہے جس کی ہدایات ملک کے […]

Read More

کینیڈا اور چین نئی شراکت داری سے ‘تاریخی’ فوائد حاصل کرنے کے لیے تیار، کارنی نے کہا

بیجنگ (رائٹرز) – کینیڈا اور چین ایک نئی اسٹریٹجک شراکت داری قائم کر رہے ہیں جو ایک دوسرے کی طاقتوں سے فائدہ اٹھا کر “تاریخی” فوائد فراہم کرے گی، یہ بات کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے جمعہ کو چینی رہنما شی جن پنگ سے کہی۔ 2017 کے بعد چین کا دورہ کرنے والے […]

Read More

امریکا: ریٹائرمنٹ ہوم میں گھسنے کی کوشش، بکری گرفتار

آبرن کی پولیس کو ایک ریٹائرمنٹ ہوم سے ایک بکری کے عمارت میں گھسنے کی کوشش سے متعلق شکایت موصول ہوئی امریکا میں ریٹائرمنٹ فیسلٹی میں گھسنے والی ایک بکری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر آبرن کی پولیس کو ایک ریٹائرمنٹ ہوم سے ایک بکری کے عمارت میں گھسنے […]

Read More

عامر خان نے اچانک وزن میں بڑی کمی کا راز بتا دیا

میرا مقصد جسمانی تبدیلی نہیں تھا لیکن یہ سب خود بخود ہوگیا بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے بغیر کسی ورزش اور ڈائیٹ کے اپنے وزن میں اچانک 18 کلو کمی کا راز بتادیا۔ عامر خان ان دنوں اپنی پروڈکشن میں بننے والی نئی فلم ’ہیپی پٹیل‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں جس میں […]

Read More