روزانہ تین کپ چائے کس خطرناک بیماری امکانات کم کر سکتی ہے؟
تحقیق میں حاصل ہونے والے نتائج امریکا میں 1 لاکھ 31 ہزار افراد کے صحت کے ریکارڈز کے تجزیے پر مبنی ہیں ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ تین کپ چائے یا کافی پینے والے افراد میں ڈیمنشیا میں مبتلا ہونے کا خطرہ تقریباً 20 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔ ماہرین […]