ٹرمپ کی دھمکی کے بعد کینیڈا کا چین کے ساتھ فری ٹریڈ ڈیل سے صاف انکار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ چین کینیڈا پر اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے واضح کیا ہے کہ کینیڈا کا چین کے ساتھ کسی بھی قسم کا فری ٹریڈ معاہدہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ان کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ […]