Blog Post

امارات نے ایک ماہ کیلیے 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کر دیا

یو اے ای پہلے ایک سال کے لیے رول اوور دیتا تھا، ذرائع اسٹیٹ بینک اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے2 ارب ڈالر کا میچور قرض6.5 فیصد کی موجودہ شرح پر ایک ماہ کیلیے رول اوور کر دیا۔ یہ 2 ارب ڈالر پاکستان کے مجموعی16 ارب ڈالر کے ذخائر زرمبادلہ کا حصہ اور اس پر […]

Read More

خواجہ نافع کا کوپر کونولی کو اسٹمپ، آؤٹ یا ناٹ آؤٹ؟ بحث چھڑ گئی

کوپر کونولی نے محمد نواز کی گیند پر آگے نکل کھیلنے کی کوشش اسٹمپڈ آؤٹ ہوگئے تھے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کوپر کونولی کے اسٹمپڈ آؤٹ پر بحث چھڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار تھی اور اسے 38 گیندوں پر 126 […]

Read More

ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے، ججز انصاف سے فیصلے کریں، وفاقی آئینی عدالت

عدالتی ساکھ جذباتی فیصلوں میں نہیں بلکہ قانون پر عمل درآمد میں مضمر ہے، عدالت کا فیصلہ اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے، ججز انصاف سے فیصلے کریں۔ مقدمے کی سماعت کے دوران وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا […]

Read More

بحری بیڑہ ایران کی جانب گامزن ہے، مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو بہت بُرا ہو گا، ٹرمپ

اسٹیو وٹکوف جمعہ کے روز ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے، امریکی صدر واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے سخت اور جارحانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑا ایران کی جانب گامزن ہے اور اگر مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو صورتحال انتہائی خراب ہو سکتی ہے۔ […]

Read More

بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف

بلوچستان میں لڑنے والوں کے پاس وہ اسلحہ ہے جو سیکیورٹی فورسز کے پاس بھی نہیں، کوئی بتائے یہ اسلحہ کہاں سے آیا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے حالیہ دہشت گردی پر کہا ہے کہ بلوچستان کے جغرافیے کی وجہ سے وہاں پر بڑے پیمانے پر فوجی اہل کاروں کی تعیناتی کی ضرورت ہے۔ قومی […]

Read More

پاکستان سمیت 75 ممالک کے ویزے معطل، ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج

درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ یہ پالیسی امریکا کے امیگریشن قانون کی دہائیوں پر محیط مستحکم بنیاد کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ شہری حقوق کی تنظیموں کے […]

Read More

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت آپریشنز ڈویژن کا جنرل اجلاس منعقد

جس میں ڈی آئی جی اسلام آباد، سینئر پولیس افسران اور ضلع بھر کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ اجلاس میں وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد نے افسران کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کے لیے نئے ٹاسک سونپ […]

Read More

اسلام آباد: گولڑہ میں پولیس ناکہ بندی پر مسلح ملزمان کی فائرنگ، ایک زخمی حالت میں گرفتار، دو فرار

تھانہ گولڑہ کی حدود دوانز چورا سٹاپ پر رات گئے پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان خطرناک فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ناکہ بندی کے دوران معمول کی چیکنگ جاری تھی کہ رات تقریباً 12:10 بجے گولڑہ ریلوے اسٹیشن کی جانب سے […]

Read More

اے بی این نیوز کی ٹیم پر اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکار احمد گل کی جانب سے تشدد کا معاملہ

ایس ایس پی حمزہ حمایوں نے ٹریفک پولیس اہلکار کو معطل کر دیا ، ٹریفک پولیس اہلکار نے اے بی این نیوز کی ٹیم پر تشدد کیا اور گاڑی سے گھسیٹا، ٹریفک پولیس اہلکار تشدد کرتا رہا اور ایف آئی آر کی دھمکی دیتا رہا، ایس ایس پی حمزہ ہمایوں نے ٹریفک پولیس اہلکار کو […]

Read More

اسلام آباد: جی ٹی روڈ پر واقع سیور فوڈز برانچ پر ناقص کھانے اور بدانتظامی کے الزامات

سہالہ (جنید اشرف)اسلام آباد کے علاقے جی ٹی روڈ، ڈی ایچ اے فیز 2 کے قریب واقع سیور فوڈز کی ایک برانچ میں ناقص کھانے اور بدانتظامی کے حوالے سے شہریوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ صارفین کے مطابق مذکورہ برانچ میں کھانے کے معیار کو مسلسل نظرانداز کیا جا رہا ہے جو […]

Read More