آپریشن غضب للحق؛ پاک فضائیہ کے حملے میں 133 افغان طالبان ہلاک، چیک پوسٹوں پرسفید جھنڈے لہرا دیے گئے
80 ٹینکس، توپ خانے، 27 چوکیاں،3 بریگیڈ ہیڈکوارٹرز، 2 ایمونیش ڈپو، 2 کور ہیڈکوارٹرز متعدد دیگر عسکری اشیاء تباہ افغان طالبان نے ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ کی جس پر سیکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور جواب دیا، پاک فوج کے غضب للحق کے تحت آپریشن میں دشمن […]