Blog Post

پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان ہنگامی رابطہ، ایران جنگ فوری ختم کرنے کا مشورہ دے دیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جاری جنگ جلد ختم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں ایران سے جاری جنگ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ روسی ایوانِ صدر کریملن کے خارجہ […]

Read More

پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

حکومتِ پنجاب کے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بین الاقوامی صورتحال اور ممکنہ معاشی اثرات، خصوصاً تیل کی قلت کے خدشے کے پیشِ نظر صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کو عارضی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے […]

Read More

ایران پر امریکا و اسرائیل کی شدید ترین بمباری، تہران اور کرج میں بڑے دھماکے سنے گئے

عرب میڈیا کے مطابق یہ حملے ایران پر جنگ شروع ہونے کے بعد سب سے شدید بمباری قرار دیے جا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کرج شہر میں طاقتور دھماکوں کے بعد آسمان روشنی سے بھر گیا۔ دوسری جانب لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی شہر صفد […]

Read More

وائرل تصویر سے میرا کوئی تعلق نہیں، میڈیا کارڈ گم ہونے کی رپورٹ درج کرا دی ہے: صحافی چوہدری ہارون اشتیاق

اسلام آباد: اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے صحافی چوہدری ہارون اشتیاق نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر کے حوالے سے اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے اس سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ چوہدری ہارون اشتیاق کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر میں دکھایا جانے والا میڈیا […]

Read More

قومی کفایت شعاری پالیسی کی منظوری کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس آج ہوگا

اجلاس میں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بھی مدعو، آن لائن کلاسز اور ورک فرام ہوم پالیسی پر غور کیا جائے گا، اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری پالیسی کی منظوری کے لیے […]

Read More

لیاری میں تباہی کے مناظر سے بھرپور دھرندھر 2 کا ٹریلر جاری

فلم میں نامعلوم افراد کی کہانی کو بھی شامل کیا گیا اور رنویر سنگھ دو مختلف کرداروں میں دکھائی دیں گے کراچی کے علاقے لیاری کی گینگ وار پر بنائی گئی بالی ووڈ پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر: دی ریوینج‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا جس میں رنویر سنگھ کی بھرپور ایکشن کے ساتھ واپسی ہوئی ہے۔ […]

Read More

طلاق کا معاملہ سوشل میڈیا پر لانے پر عمر بٹ کی رجب بٹ پر تنقید

سوشل میڈیا پر تماشا کیوں لگا رکھا ہے، آپس میں اپنے مسائل خود حل کریں، ٹک ٹاکر معروف ڈیجیٹل کریئیٹر اور ٹک ٹاکر عمر بٹ نے رجب بٹ کی جانب سے اپنی اہلیہ کے طلاق کے معاملے کو سوشل میڈیا پر لانے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آن لائن تماشا […]

Read More

غلط نمبر کا چشمہ لگانے کے نقصانات، ماہرین نے اہم علامات اور مسائل بتا دیے

نظر کے مسائل میں درست نمبر کی عینک استعمال کرنا بے حد ضروری ہوتا ہے دنیا بھر میں بہت سے افراد مختلف بینائی کے مسائل کا سامنا کرتے ہیں جس کی وجہ سے پڑھنے، گاڑی چلانے یا لوگوں کو پہچاننے جیسی روزمرہ سرگرمیاں متاثر ہو سکتی ہیں۔ ایسی صورتِ حال میں ڈاکٹر عام طور پر […]

Read More

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

تازہ اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن 2.26.10.2 انسٹال کرنے والے کچھ صارفین کو دکھائی دینا شروع ہو گیا ہے انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے چیٹ کے انداز کو مزید جدید بنانے جا رہا ہے۔ کمپنی نے گفتگو کو زیادہ نرم اور جدید شکل دینے کے لیے گول چیٹ ببل ڈیزائن متعارف کرانا […]

Read More

پی ایس ایکس بدترین مندی کے بعد کریش کرگئی، کاروبار معطل

اسٹاک ٹریڈنگ کا دوبارہ آغاز ایک گھنٹے بعد 10 بج کر 22 منٹ پر ہوگا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی ریکارڈ کی گئی جس میں ہنڈریڈ انڈیکس 9453 پوائنٹس کی کمی سے 148042کی سطح پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی کی وجہ سے مارکیٹ کو […]

Read More