Blog Post

پنجاب میں زیرِ زمین پانی کا بحران سنگین، بحالی کے لیے 2030 کے اہداف مقرر

لاہور میں زیرِ زمین پانی کی سطح سالانہ تقریباً ایک میٹر تک گر رہی ہے، رپورٹ لاہور: موسمیاتی تبدیلی، کم ہوتی بارشوں اور زیرِ زمین پانی کی تیزی سے گرتی سطح کے پیش نظر پنجاب حکومت نے 2030 تک بارش کے پانی کے ذخیرے، زیرِ زمین پانی کی ری چارجنگ اور پانی کے مؤثر استعمال […]

Read More

درِفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ کا بڑا انکشاف

درِفشاں سلیم مجھ سے سینئر ہیں، اپنی فیلڈ میں باعزت مقام رکھتی ہیں، رجب بٹ معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ نے اداکارہ درِفشاں سے منسوب شادی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اداکارہ سے کسی بھی قسم کا ذاتی تعلق نہیں ہے۔ حال ہی میں […]

Read More

ملک میں تعلیمی بحران؛ ڈھائی کروڑ بچے اسکول جانے سے قاصر

پنجاب اس بحران میں سب سے آگے ہے، جہاں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد 96 لاکھ سے ایک کروڑ 4 لاکھ کے درمیان ہے سول سروسز اکیڈمی کی تازہ ترین پالیسی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے دہائیوں سے اسکول کی دہلیز تک پہنچنے سے قاصر ہیں، جس کی بنیادی […]

Read More

پی سی بی کا بڑا کارنامہ، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جدید ٹرو مین 3 بولنگ مشین نصب

پی سی بی اس جدید مشین کو استعمال کرنے والا دنیا کا پہلا کرکٹ بورڈ بن گیا ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کی تربیت میں مزید جدت لانے کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جدید ’ٹرو مین 3‘ بولنگ مشین نصب کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ […]

Read More

شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا

ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں پیر کے روز تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہو گیا، جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای کے قومی پرچم میں لپٹے تابوت کو ایک خصوصی گاڑی کے ذریعے […]

Read More

ملکی معیشت کا بوجھ تنخواہ دار طبقے کے کندھوں پر، ایکسپورٹرز اور رئیل اسٹیٹ سے زیادہ ٹیکس ادا کیا

تنخواہ دار طبقے نے 633 ارب روپے کا ریکارڈ انکم ٹیکس جمع کرایا، رئیل اسٹیٹ سے 191 اور ایکسپورٹرز سے 174 ارب جمع کرائے گئے پاکستانی تنخواہ دار طبقے نے ایکسپورٹرز اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں سے زیادہ ٹیکس ادا کرکے ملکی معیشت کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا ہے۔ نجی ٹی وی کی […]

Read More

محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری

آندھی، جھکڑ چلنے اور آسمانی بجلی گرنےکے باعث کمزور تعمیرات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات نے کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے اورآندھی، جھکڑ چلنے اور آسمانی بجلی گرنےکے باعث کمزور تعمیرات […]

Read More

فیفا ورلڈکپ: ’بازیگر‘ کیپ وردے نے دفاعی چیمپئن کو سخت ٹکر دے کر دل جیت لیے

ٹورنامنٹ میں کیپ وردے کے 40 سالہ گول کیپر ووزینیا بھی ہیرو بن کر ابھرے ’ہار کے جیتنے والے کو بازی گر کہتے ہیں‘ آپ نے شاہ رخ خان کی ایک فلم کا یہ مشہور فقرہ تو سنا ہی ہوگا۔ یہ فقرہ فیفا ورلڈکپ میں پہلی مرتبہ رسائی حاصل کرنے والے سب سے چھوٹے ملک […]

Read More

خامنہ ای کی آخری رسومات کیلئے ایران کو ایک ہفتے کی چھٹی دی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے بیتاب ہے اور وہ ڈیل ہونے کیلئے مر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے جنوبی ڈکوٹا ریاست میں امریکا کی 250ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ایران کے سابق سپریم […]

Read More

ٹیکسٹائل ایشیا نمائش 2026، پاکستانی گارمنٹس انڈسٹری کیلئے ترقی اور سرمایہ کاری کا نیا باب

بین الاقوامی نمائش 4 سے 6 جولائی 2026 تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگی پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت میں جدید ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کیلئے اہم اقدامات جاری ہیں۔ 32 ویں ٹیکسٹائل ایشیا انٹرنیشنل نمائش و کانفرنسز 4 سے 6 جولائی 2026 تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگی، جنوبی ایشیا […]

Read More