اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری تھا، خواجہ آصف
خودکش حملہ آور نوشہرہ سے اسلام آباد آیا، ہم اُسکے رشتے داروں تک پہنچ گئے ہیں، وزیر دفاع اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری تھا جو کچھ عرصہ قبل افغانستان چلا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]