Blog Post

Countrymedia Service > News >

پاکستان کو مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں تاریخی مالیاتی سرپلس حاصل ہوگیا

اخراجات میں کمی، موثر پالیسیوں اور حکومتی آمدن میں اضافے نے مالی صورتحال کو متوازن بنانے میں اہم کردار ادا کیا اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی اور مالی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں […]

Read More

حکومتی اداروں کے بڑھتے قرضوں سے معیشت کو خطرات، وزارتِ خزانہ نے خبردار کر دیا

خالص مالی بہاؤگزشتہ سال کے 458.2 ارب روپے سے کم ہوکر صرف 40.7 ارب روپے رہ گیا،جو 91 فیصدکمی ظاہرکرتاہے مالی سال 2024-25کے دوران سرکاری اداروں (ایس او ایز)کامجموعی منافع 13 فیصد کمی کے ساتھ 820.7 ارب روپے سے کم ہو کر709.9ارب روپے رہ گیا ، وزارتِ خزانہ نے خبردارکیا ہے کہ ایس او ایز […]

Read More

پاکستان اور چین کی زرعی و لائیوسٹاک شعبہ میں تاریخی شراکت داری

پاکستان اور چین نے لائیوسٹاک اور زرعی تعاون میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور چین کے زرعی و لائیوسٹاک شعبہ میں شراکت داری میں اہم سنگِ میل عبور ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین نے لائیوسٹاک اور زرعی تعاون میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ یہ […]

Read More

ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیلیے 3 نام شارٹ لسٹ

سارہ سعید مضبوط امیدوار، حامد یعقوب اور نشیطہ محسن بھی فہرست میں شامل اسلام آباد: حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) میں پاکستان کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹرکی تقرری کیلیے 3 اعلیٰ افسران کے ناموں پر مشتمل پینل کوحتمی شکل دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے […]

Read More

ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی مداخلت کم کرنا کرپشن روکنے کے لیے ضروری ہے، وزیرخزانہ

ٹیکس اصلاحات میں خودکار نظام اور فیس لیس پراسس شامل ہیں، اے آئی سے ریونیو لیکجز کم اور مالی نتائج بہتر ہوئے، اورنگزیب اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے سرکاری نظام میں آرٹیفشل انٹیلیجینس (اے آئی) کے مؤثر استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر […]

Read More

العلاء کانفرنس 2026 میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی اور عالمی بینک حکام سے اہم ملاقاتیں

پاکستان دنیا کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں اعلیٰ معیار کا ٹیک ٹیلنٹ تیار ہو رہا ہے، سعودی وزیر معیشت العلاء کانفرنس 2026 میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی اور عالمی بینک حکام سے اہم ملاقاتیں کیں۔ مشیر وزیرِخزانہ خرم شہزاد کے مطابق العلاء کانفرنس 2026 میں ابھرتی معیشتوں کے عالمی مکالمے میں […]

Read More

حکومت کا بجلی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں تبدیلی کا بڑا فیصلہ

حکومت کی جانب سے فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں اقسام کے صارفین پر لاگو کرنے کی تجویز حکومت کاملک میں مربوط توانائی منصوبہ نافذ کرنے کا فیصلہ فوٹو؛ فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز […]

Read More

تنخواہ دار طبقے کی جانب سے ادا کیے جانیوالے انکم ٹیکس میں اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں یہ رقم 10 فیصد بڑھ کر 315 ارب روپے تک پہنچ گئی اسلام آباد: برین ڈرین میں اضافے کے باوجود پاکستان کے دبائو کا شکار تنخواہ دار طبقے کی جانب سے ادا کیے جانے والے انکم ٹیکس میں مزید اضافہ ہوا اور رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ […]

Read More

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور: قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 148ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 064ڈالر کی سطح پر آگئی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ سونا اب صرف قیمتی دھات نہیں بلکہ عالمی سطح پر معیشت کا ایک حساس پیمانہ بن گیا ہے۔ تین روز قبل […]

Read More

جنوری میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی

برآمدات میں تاریخ ساز اضافہ اور درآمدات میں نمایاں کمی سے تجارتی خسارہ کم ہوا، پاکستان بیورو آف اسٹاٹسٹکس اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاشی اور تجارتی حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستان نے برآمدات اور تجارتی ترقی میں تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا۔ برآمدات میں اضافہ ملکی زرمبادلہ، وسیع روزگار کے […]

Read More