ٹرمپ کے دعوے مسترد، امریکی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ نے سچ سامنے رکھ دیا
سابق سی آئی اے سربراہ کے اس بیان کو امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ جان برینن صدر ٹرمپ کے بیانات پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کے مؤقف کو ٹرمپ کے دعوؤں سے […]