Blog Post

Countrymedia Service > News >

امریکا کا ایران پر بڑا حملہ، 80 سے زائد اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ، تیل کی پابندیاں بھی بحال کر دیں

واشنگٹن/تہران: امریکا نے آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد ایران کے خلاف ایک بار پھر بڑے پیمانے پر فضائی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جبکہ ایرانی تیل کی فروخت پر دی گئی عارضی رعایت بھی واپس لے لی ہے۔ ان اقدامات سے دونوں ممالک کے درمیان قائم نازک جنگ بندی ایک […]

Read More

ٹرمپ دھمکیاں بند کریں ورنہ جواب ’دوسری زبان‘ میں ملے گا، ایران کا سخت جواب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تازہ دھمکی پر ایران نے بھی سخت ردعمل دیا ہے جس سے فریقین کے درمیان ایک بار پھر لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے کہا کہ میں امریکا کے وہم میں مبتلا […]

Read More

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا کے متضاد دعوؤں نے نئی کشیدگی پیدا کر دی

آبنائے ہرمز اور خلیج عمان کے قریب ایک آئل ٹینکر پر حملے کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان ایک بار پھر الزامات کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے، جبکہ واقعے کی آزاد ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہو سکی۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نے نامعلوم ذرائع کے حوالے سے دعویٰ […]

Read More

دھمکیاں جاری رہیں تو امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، عباس عراقچی کا دوٹوک اعلان

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دھمکیوں اور دباؤ کا سلسلہ جاری رہا تو امریکا کے ساتھ مجوزہ حتمی معاہدے پر مذاکرات کا آغاز ممکن نہیں ہوگا۔ عباس عراقچی نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ مفاہمتی یادداشت کی شق نمبر 13 اس حوالے سے […]

Read More

جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے معمول، آج بھی 4 فلسطینی شہید

حملے کے نتیجے میں گھر میں آگ بھڑک اٹھی جسے شہری دفاع کی ٹیموں اور مکینوں نے بجھایا جنگ بندی کے باوجود آج بروز پیر کی صبح سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں چار فلسطینی شہید اور 22 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ مقامی طبی ذرائع نے غزہ میں گاڑیوں اور ایک گھر پر حملوں […]

Read More

شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا

ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں پیر کے روز تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہو گیا، جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای کے قومی پرچم میں لپٹے تابوت کو ایک خصوصی گاڑی کے ذریعے […]

Read More

خامنہ ای کی آخری رسومات کیلئے ایران کو ایک ہفتے کی چھٹی دی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے بیتاب ہے اور وہ ڈیل ہونے کیلئے مر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے جنوبی ڈکوٹا ریاست میں امریکا کی 250ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ایران کے سابق سپریم […]

Read More

خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران نے کھلی وارننگ جاری کر دی

تہران: ایران کے خاتم الانبیا بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگر شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات یا نمازِ جنازہ کے دوران اسرائیل یا امریکا کی جانب سے کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کی گئی تو ایران اس کا انتہائی سخت جواب دے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق خاتم الانبیا […]

Read More

اسرائیل کی مسلسل جارحیت اور ایران معاملے پر پُراسرار خاموشی، بھارتی منافقانہ پالیسی عیاں

اسرائیل کے ایران پر حملے سے 2 روز قبل مودی نے اسرائیل کا دورہ کیا تھا اورجنگ کے دوران ایران کے معاملے پر مکمل خاموشی اختیار کی تھی اسرائیلی کی بڑھتی جارحیت پر مسلسل خاموشی اور جنگ بندی کے بعد ایران کے معاملے پر مفاد پرستانہ رویے سے بھارتی منافقانہ خارجہ پالیسی عیاں ہو گئی […]

Read More

میزائل اور ڈرون پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران کا امریکا کو دوٹوک جواب

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان مختلف تکنیکی اور سفارتی معاملات پر بات چیت جاری ہے تہران: ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے واضح کر دیا ہے کہ ملک کی دفاعی صلاحیتیں، میزائل پروگرام اور ڈرون ٹیکنالوجی قومی سلامتی سے متعلق بنیادی معاملات ہیں، جن پر […]

Read More