ایران میں مزید پابندیوں اور مہنگائی کا خدشہ، امریکا اور اسرائیل پر معاشی جنگ مسلط کرنے کا الزام
ملک کو آئندہ مزید اقتصادی دباؤ، پابندیوں اور مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، نائب صدر تہران: ایران کے نائب صدر اول محمد رضا عارف نے خبردار کیا ہے کہ ملک کو آئندہ مزید اقتصادی دباؤ، پابندیوں اور مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے امریکا اور اسرائیل پر الزام عائد کیا […]