Blog Post

Countrymedia Service > News >

ایران-امریکہ جوہری مذاکرات میں اہم پیشرفت، تکنیکی بات چیت ویانا منتقل کرنے کا فیصلہ

ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جوہری سفارتی مذاکرات کا حالیہ دور جنیوا میں اختتام پذیر ہوگیا، جہاں عمان کی ثالثی میں ہونے والی بات چیت میں نمایاں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اگرچہ فریقین کے درمیان کسی حتمی معاہدے کا اعلان نہیں کیا گیا، تاہم دونوں جانب سے مذاکراتی عمل کو تعمیری اور مثبت قرار […]

Read More

پاک افغان کشیدگی پر اقوام متحدہ کا اہم بیان سامنے آگیا

بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ جاری کشیدگی کے دوران شہریوں کے تحفظ کو اولین ترجیح دی جائے نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹفین دوجارک کی جانب سے […]

Read More

ماں سے جدا بندر پر آنسو، غزہ کے بچی پر خاموشی؟ دلخراش ویڈیو نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ دیا

ایک بندر کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کھلونے کو اپنی ماں سمجھ کر لپٹا رہتا ہے کیوبا سفارت خانے نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا فرانس میں کیوبا کے سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس نے دنیا کو آئینہ دکھا دیا۔ دنیا […]

Read More

ایران جلد ایسے میزائل بنالے گا جو امریکا تک پہنچیں گے، ٹرمپ

میری ترجیح ہے کہ ایران کا مسئلہ سفارتکاری سے حل ہو، امریکی صدر واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جلد ایسے میزائل بنالے گا جو امریکا تک پہنچیں گے۔ اپنے دوسرے دور صدارت کے پہلا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایران سے ڈیل […]

Read More

سعودی کابینہ نے پاکستان کے مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں کی منظوری دے دی

سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ریاض: سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جن میں پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی منظوری بھی شامل ہے۔ اجلاس میں […]

Read More

ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاکستان اور بھارت کی نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، امریکی صدر

پاکستانی وزیر اعظم نے مانا کہ میں نے 35 ملین لوگوں کی جانیں بچائی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاک بھارت نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، ٹیرف کے نفاذ کے باوجود مختلف ممالک امریکا کے […]

Read More

مودی نے اپنی قوم کو پھر چونا لگادیا؛ تیجس طیارے خزاں رسیدہ پتوں کی مانند گرنے لگے

بھارت نے فروری 2021 میں 83 تیجس طیاروں کیلیے 48 ہزار کروڑ اور پھر 97 طیاروں کیلیے 62 ہزار کروڑ روپے کے سودے کیے مہنگے داموں خریدے گئے تیجس طیارے یکے بعد دیگرے گرتے گئے بھارتی حکومت کی دفاعی کمپنی ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ نے لائٹ کامبیٹ ایئرکرافٹ تیجس کے تباہ ہونے کی خبروں کی تردید […]

Read More

بھارت میں ایئرایمبولنس حادثے کا شکار، 7 افراد ہلاک

طیارے میں ایک مریض، ایک ڈاکٹر، ایک پیرامیڈک، دو معاون عملے اور دو پائلٹس شامل تھے بھارت میں پےدرپے طیاروں کے گرنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس میں حال ہی میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جھارکھنڈ کے ضلع چترا میں ایک ائیر ایمبولنس طیارہ […]

Read More

عمران خان کو پمز اسپتال میں آنکھ کے اہم آپریشن کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ کی جانب سے ایکو کارڈیوگرافی اور ای سی جی بھی کی گئی اسلام آباد: عمران خان کو فالو اپ طبی معائنے کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا جہاں ان کی آنکھ کے علاج کا اہم مرحلہ مکمل کر لیا گیا۔ پریس ریلیز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید […]

Read More

ایران سے کشیدگی میں شدت، امریکا نے قطر اور بحرین سے اپنے ہزاروں فوجی نکال لئے

العدید ایئر بیس مشرق وسطیٰ میں امریکا کا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے جہاں تقریباً 10 ہزار اہلکار تعینات ہیں امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر قطر اور بحرین میں قائم اہم فوجی اڈوں سے اپنے سیکڑوں فوجی اہلکار نکال لیے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے […]

Read More