Blog Post

Countrymedia Service > News >

نیتن یاہو نے ٹرمپ کے بیان کو ہوا میں اڑا دیا، لبنان میں حملے جاری رکھنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی اور فوجی کارروائیاں روکنے کے دعوے کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے واضح کر دیا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج اپنی حکمتِ عملی کے مطابق آپریشنز جاری رکھے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں […]

Read More

لبنان پر حملے جاری رکھنے کے اعلان پر ٹرمپ طیش میں آگئے، نیتن یاہو کو پاگل اور ناشکرا قرار دے دیا

امریکی اور اسرائیلی قیادت کے درمیان لبنان کی صورتحال پر ہونے والی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں غیر معمولی کشیدگی سامنے آنے کی اطلاعات ہیں جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر شدید برہمی اور سخت الفاظ کے استعمال کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایک امریکی ویب سائٹ […]

Read More

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا‘، ٹرمپ نے سی این این کی رپورٹ کو ’فیک‘ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق انتہائی مضبوط اور تفصیلی شرائط شامل ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں کہا […]

Read More

امریکی اڈے پر حملہ، اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی فضائی اڈے پر جوابی حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی مہر نیوز ایجنسی کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے ایک امریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنایا جہاں سے ایران کے صوبہ ہرمزگان کے جزیرے سِرک پر ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور پر حملہ کیا گیا۔ پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ اس کی […]

Read More

ایران کا امریکا کو سخت پیغام، جدید اور خفیہ ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی مشرق وسطیٰ میں ایک نئی بحرانی صورتحال پیدا کر سکتی ہے ایران نے امریکا کی ممکنہ فوجی کارروائیوں کی دھمکیوں کے بعد سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پاس ایسے جدید ہتھیار موجود ہیں جو اب تک میدان جنگ میں استعمال نہیں کیے گئے۔ […]

Read More

دوبارہ جنگ ہوئی تو دنیا حیران رہ جائے گی، ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا دوٹوک اعلان

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے پاس معاہدہ کرنے کیلئے صرف دو سے تین دن کا وقت ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ وہ ایران پر حملے کا حکم دینے سے صرف ایک گھنٹہ دور تھے تاہم بعد میں اس […]

Read More

ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کا نیا نقشہ جاری کردیا

آبنائے ہرمز سے دنیا کی بڑی مقدار میں تیل کی ترسیل ہوتی ہے ایران کی عسکری قیادت کی جانب سے آبنائے ہرمز سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرِ کنٹرول آبنائے ہرمز کا نیا نقشہ جاری کر دیا ہے جس […]

Read More

پاکستانی کوششوں سے ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت میں پیش رفت دیکھنے میں آرہی ہے، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں حالیہ کشیدگی اور واقعات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ کسی بھی سیاسی بحران کا حل فوجی طاقت کے ذریعے ممکن نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں […]

Read More

ایران سے مسلح کشیدگی ختم ہوگئی، تنازع مکمل حل نہیں ہوا؛ صدر ٹرمپ کا دعویٰ

صدر ٹرمپ نے یہ دعویٰ کانگریس کے اسپیکر مائیک جونسن اور سینیٹ کے صدر چک گراسلی کے نام لکھے گئے خط میں کیا امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی کانگریس کو ایک خط لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مسلح کشیدگی اب ختم ہو چکی ہے تاہم تنازع مکمل طور پر حل […]

Read More

امریکا نے مشرقِ وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی

اس طرح کے فیصلے خطے میں اسلحہ کی دوڑ کو تیز کر سکتے ہیں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے اتحادی ممالک کو اسلحہ اور فوجی آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے خطے میں جاری کشیدگی میں اضافے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق اس فیصلے کا مقصد […]

Read More