Blog Post

Countrymedia Service > News >

مراکش کی تاریخ میں بڑا سیاسی موڑ، فاطمہ زہرا المنصوری پہلی خاتون وزیراعظم مقرر

فاطمہ عرب دنیا کی دوسری خاتون وزیراعظم ہیں، اس سے قبل تیونس کی نجلا بودن وزیراعظم کے منصب پر فائز رہ چکی ہیں مراکش کے شاہ محمد ششم نے فاطمہ زہرا المنصوری کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم مقرر کرتے ہوئے نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ یہ مراکش کی سیاسی […]

Read More

یوکرین کی امریکا سے روس کو روکنے کیلئے چین سے مدد لینے کی اپیل

چین توانائی اور اناج کی برآمدات سمیت بعض شعبوں میں کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کرسکتا ہے زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس آمد، صدر ٹرمپ اور یورپی رہنماؤں سے روس-یوکرین جنگ پر اہم ملاقاتیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی ہے کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ […]

Read More

وائٹ ہاؤس میں استقبالیہ تقریب سے چینی صدر شی جن پھنگ کا خطاب

M Rizwan Arif چینی صدر شی جن پھنگ نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر صدر شی جن پھنگ نے تقریب سے اہم خطاب بھی کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی […]

Read More

سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ 9/11 نے گریٹر اسرائیل ایجنڈے کو فروغ دیا اور امریکہ کے زوال کا سبب بنا

اسلام آباد، 15 ستمبر: سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ 9/11 کے 25 سال بعد امریکہ کمزور ہو کر ابھرا ہے، جبکہ چین کے لیے جگہ چھوڑ رہا ہے اور مشرقِ وسطیٰ کی مسلم مڈل پاورز ایک تبدیل شدہ دنیا میں متعلقہ حیثیت اختیار کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سب سے بڑی […]

Read More

چین میں مصنوعی ذہانت کا انقلاب، روزگار سے عالمی سرمایہ کاری تک نئے مواقع

تحریر: محمد رضوان عارف چین میں ان دنوں مصنوعی ذہانت کی صنعت ایک ایسی رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے کہ نوجوانوں کے لیے روزگار کے بالکل نئے دروازے کھل رہے ہیں۔ جنوبی چین کے شہر شینزین میں مصنوعی ذہانت کی صنعت کے لیے منعقدہ ایک جاب فیئر میں یہ منظر واضح طور پر دیکھا […]

Read More

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

برینٹ خام تیل کی قیمت میں دوران کاروبار 7.1 فیصد تک اضافہ ہوا ایران جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا برینٹ خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ امریکی خام تیل بھی 103 ڈالر کی سطح عبور کرگیا۔ عالمی میڈیا […]

Read More

عالمی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ، حوثیوں نے باب المندب پر قبضے کا دعویٰ کر دیا

حوثی باغیوں نے الخالد اور جبل النصر کے فوجی اڈوں پر بھی قبضہ کرلیا ہے، ایرانی میڈیا یمن کی انصار اللہ تنظیم کے سینیئر رہنما محمد البخیتی نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں نے بحیرہ احمر سے منسلک اہم ترین آبی گزرگاہ باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حوثی […]

Read More

ایرانی آئل ٹینکرز پر امریکی حملوں کو تہران نے جارحیت اور جنگی جرم قرار دے دیا

بیان میں کہا گیا کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی تیل بردار جہازوں پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں ’جارحیت‘ قرار دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق امریکی کارروائیاں ایران کے خلاف جاری […]

Read More

چین اور پاکستان پنجاب میں اےآئی تعاون بڑھا رہےہیں جس سےکسانوں کو موسم، فصلوں کی بیماریوں اور زرعی نگرانی سےبروقت معلومات مل سکیں گی۔

چین اور پاکستان کے درمیان مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں تعاون تیزی سے بڑھ رہا ہے، خاص طور پر زراعت کے میدان میں۔ اس تعاون کے ذریعے پنجاب کے کسانوں کو موسم کی پیش گوئی، فصلوں کی بیماریوں کی بروقت نشاندہی، زرعی زمین کی نگرانی اور فصلوں کی بہتر پیداوار سے متعلق اہم معلومات […]

Read More

دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار

امریکی صدر نے ایران پر اب تک سب سے بڑی پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے، عباس عراقچی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کی […]

Read More