ایران جنگ سے معاشی بحران کا خوف! یو اے ای نے امریکا سے ڈالر سپورٹ مانگ لی
اماراتی وفد نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے بھی مذاکرات کیے امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے خطے میں جاری کشیدگی اور ممکنہ معاشی دباؤ کے پیش نظر امریکا سے مالی تعاون کے لیے رابطہ کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگر […]