Blog Post

Countrymedia Service > News >

لاہور سے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو راولپنڈی منتقل کرنے کا انکشاف، مبینہ اجتماعی زیادتی اور گردہ نکالنے کی تحقیقات شروع

راولپنڈی/لاہور: لاہور سے نوکری کا جھانسہ دے کر ایک خاتون کو راولپنڈی منتقل کرنے اور وہاں مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد اس کا گردہ نکالنے کے افسوسناک واقعے نے صوبہ بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ حکام کے مطابق معاملے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں جبکہ ذمہ داران کے […]

Read More

تھانہ مارگلہ پولیس کی مؤثر کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث دو گینگز کے 4 ملزمان گرفتار، 5 مسروقہ بائیکس اور اسلحہ برآمد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران Islamabad Police نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث دو مختلف گینگز کے چار ارکان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق Margalla Police Station کے ایس ایچ او عمران منیر نے اے ایس آئی […]

Read More

دی ارقم سکولز اسلام آباد کے سالانہ نتائج 2026 کی پروقار تقریب، نمایاں طلبہ میں انعامات تقسیم

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دی ارقم سکولز جھنگ سیداں کیمپس، کرپا کیمپس اور نیومل کیمپس کے زیرِ اہتمام سالانہ نتائج برائے 2026 کے سلسلے میں لہتراڑ روڈ ٹھنڈا پانی میں واقع پیرا ماؤنٹ مارکی میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں اہلِ علاقہ، سیاسی و سماجی شخصیات، […]

Read More

اسلام آباد میں کمیونٹی پولیسنگ کا نیا اقدام: تھانہ لوہی بھیر میں نگہبان کمیٹیوں کی تشکیل کا اعلان

اسلام آباد : ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر فواد خالد کی جانب سے تھانے کی حدود میں واقع تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز میں نگہبان کمیٹیوں کی تشکیل کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد کمیونٹی پولیسنگ کے نظام کو مزید مؤثر بنانا اور جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس […]

Read More

سروہا میں قتل کیس: بیوہ ماں کو دھمکیاں، نامزد ملزمان کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر انصاف کی اپیل

کلرسیداں کے نواحی علاقے سروہا میں اکلوتے بیٹے کے مبینہ قتل کے بعد متاثرہ بیوہ خاتون کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزمان کے خلاف تاحال کارروائی نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر اہلِ خانہ نے اعلیٰ حکام سے فوری انصاف کی اپیل کی ہے۔ متاثرہ خاتون کے مطابق سال 2025 […]

Read More

بانی کی فیملی اور ڈاکٹرز سے ملاقات کروائی جائے، لیگی رہنما جاوید لطیف

کسی کی زندگی سے کھیلنے کا اختیار نہیں، کل کو کسی پر بھی کوئی مشکل وقت آسکتا ہے، جاوید لطیف مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مسلم لیگ جاوید لطیف نے بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور ذاتی معالج کی فوری ملاقات کی حمایت کر دی۔ سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف نے […]

Read More

آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، سکیورٹی و کمیونٹی پولیسنگ مزید مؤثر بنانے کی ہدایات

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے سربراہ سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک جمیل ظفر، کیپٹن (ر) ذیشان حیدر، محمد سرفراز ورک، محمد عثمان طارق بٹ اور محمد ارسلان شاہزیب نے شرکت کی۔ اجلاس میں شہر بھر کی سکیورٹی صورتحال، کمیونٹی سروس انیشی ایٹوز اور مختلف […]

Read More

سپریم کورٹ کا عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر تک رسائی ، بچوں سے رابطوں کی سہولت دینے کا حکم

بالکل بھی نہیں کہیں گے کہ عمران خان کو دیگر قیدیوں کے مقابلے میں نمایاں سہولیات دی جائیں، سب کے ساتھ یکساں سلوک ہونا چاہیے، چیف جسٹس اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر تک رسائی اور بچوں سے رابطوں کی سہولیات دینے کا حکم جاری کردیا۔ عدالت عظمیٰ میں […]

Read More

ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی کی قیادت میں اسپیشل ٹاسک فورس متحرک، قبضہ مافیا و منشیات فروشوں کے خلاف خفیہ کارروائیاں جاری

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی کی سربراہی میں قائم کی گئی اسپیشل ٹاسک فورس خفیہ بنیادوں پر مؤثر اور کامیاب کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ خصوصی ٹیم بالخصوص قبضہ مافیا، منشیات فروشوں اور اشتہاری ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز میں مصروف عمل ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل […]

Read More

تھانہ شمس کالونی پولیس کی مؤثر کارروائی، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی ایس ایچ او تھانہ شمس کالونی اسلام آباد رانا راشد محمود کی زیرِ نگرانی عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تفتیشی ٹیم، جس میں اے ایس آئی […]

Read More